نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے واہ ہمسائی کے لال/لعل :twisted: ذرا یہ تو بتاؤ وہ جو مجھ سے بک بک کی جا رہی تھی وہ سیاسی بیان تھا یا یہ سیاسی بیان ہے؟ :P
  2. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    شرم ذرا کم کم ہی آتی ہے اور کسی خاص مقصد کے تحت سنبھال کر رکھی ہوئی ہے بتانے سے نقص امن کا خدشہ ہے لہذا بتا نہیں سکتا :twisted: کوشش پر ہی تو دنیا قائم ہے۔ مجھے نہ پوسٹس ڈیلیٹ ہونے سے کچھ ہوتا ہے نہ کسی کی دھمکی سے۔ قدیر ذرا جذباتی بندہ ہے میرا سارا وقت اس کو سمجھانے میں لگ جاتا ہے۔ میں...
  3. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر تمہیں اس طرح شکوہ نہیں کرنا چاہئے تھا کتنی دفعہ کہوں کہ کچھ نہیں ہوتا مٹی ڈال دیا کرو بات پر اور بچوں کے سیکشن میں جانا بند کر دو۔ وہ وہاں خوش تم یہاں خوش۔ ظفر اس وقت جہاں تک مجھے نظر آتا ہے کوشش یہی ہے کہ محفل سے نہ تو ممبران کہیں بھاگیں نہ ہی آپس میں ٹکرائیں۔ لیکن کیا کریں کہ کچھ لوگوں...
  4. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ×× پہلے تو خوشی کے مارے پاگل ہو جاؤں گا ۔ پھر اگر حواس واپس آ گئے تو سب سے پہلے وہ فضول فورم بند کروں گا جن میں “چبلیاں“ ماری جاتی ہیں ، مثلاً “اب کون آئے گا“ اور “بھیا ، چا“ والے فورمز ۔ اس طرح کے کئی اور فورمز وسائل کا سراسر ضیاع ہیں ۔ اس کے بعد نبیل بھائی کو دھڑا دھڑ اتنے کام سونپ دوں گا کہ...
  5. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر کو میں اب تک بلا مبالغہ 6،7 دفعہ یہاں سے غائب ہونے سے روک چکا ہوں لیکن اب مجھے بھی شرم آتی ہے کہ اس کو روکوں۔ مسلے کا حل تو یہ نہیں لیکن ایک مسئلہ حل کرو تو نیا شروع کر دیا جاتا ہے۔ وہ بھی ایسے بندے جنکا نہ تعلق نہ واسطہ۔ خیر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
  6. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    سلام نہیں علی میں اسلام کی ان کتب جن کے مصنف کا تعلق کسی سیاسی یا دینی جماعت سے ہو پڑھنے سے پرہیز کرتا ہوں۔ لہذا اس کتاب کے لئیے معذرت۔ آپ یہی ناول کسی طرح زیادہ سے زیادہ سکین کر کے دے دیں میں اس کے بعد مصروف ہو جاونگا اور یہاں وقت نہیں دے سکوں گا۔
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہمم ابھی تک تو اسکا یہی بیان ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ یہ بیان سیاسی بیان ہی نکلے۔ ویسے بھی میں اسکو کہوں گا کہ کم از کم اس تھریڈ تک تعلق برقرار رکھے۔
  8. بدتمیز

    منتظمین سے سوال

    :!:
  9. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ قدیر تو اب محفل سے تائب ہو چکا ہے۔ :cry:
  10. بدتمیز

    اردو ہوم کی جانب سے اردو بلاگ سروس

    سلام نہیں اب مجھے محفل کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی فکر نہیں۔
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    احتیاط سے بچے آپ سے کوئی شرارت نہ کر دیں :twisted:
  12. بدتمیز

    اردو ہوم کی جانب سے اردو بلاگ سروس

    ان کی ویب سائٹ پر پرسنل استعمال کے لئے فری بھی ملتا ہے۔
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    روشنے والی بات پر قدیر کچھ افکار پیش کریں گے۔ تو پھر ہمت کریں اور ان سب بچوں کو کچھ کہہ کر دیکھیں :twisted:
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر صاحب کی لائٹ گئی ہی رہتی ہے بہت دفعہ ان کو سمجھایا ہے کہ بجلی کا بل وقت پر ادا کیا کرو پر یہ مانتے ہی نہیں۔ یا تو بھول جاتے ہیں یا بل کے پیسے اپنے سمجھ کر کھا پی جاتے ہیں۔ بچے پتہ نہیں کب بڑے ہونگے۔ قد کاٹھ نکال لیا لیکن بچگانہ پن سے باز نہیں آتے۔
  15. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بتائیے گا بھی نہیں کیونکہ انٹرویو قدیر کا ہے آپکا نہیں ۔ :P راجہ صاحب پہلے بھی کم کم ہی آتے تھے قدیر ہی اس پر کچھ روشنی ڈال سکے گا۔ محفل پر بچے اکثر بڑوں کو ناراض کر دیتے ہیں۔ :P اس لئے قدیر اور افتخار راجہ دونوں غائب تھے۔ قدیر کو تو میں ڈھونڈ لایا راجہ صاحب سے علیک سلیک نہیں ورنہ ان کو بھی...
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ تھریڈ ہمارے ہی گرد گھوم رہا ہے لیکن اس کے statistics دیکھئے لگ پتہ جائے گا کہ لوگوں کو قدیر کے بارے جاننے اور ہماری بک بک کو پڑھنے میں کتنی دلچسپی ہے۔ اصل میں وہ بدتمیزی سے گھبرا گئے ہوئے ہیں۔
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    تعریف اس خدا کی جس نے ۔۔۔۔۔۔۔ بنائی کہیئے کچھ یاد آیا؟ :twisted: قدیر کو آگے بہت آگ لگی ہوئی تھی کہ ہم نے اس کے تھریڈ کا ستیاناس کر دیا ہوا ہے۔ ویسے بھی ہم لوگ قدیر کا انٹرویو کر رہے تھے ایک دوسرے کا نہیں :P
  18. بدتمیز

    جنت کی حور کیسی ہوگی؟

    مجھے افسوس ہے کہ میری بات کو غلط انداز میں لیا گیا۔ مجھے نہ آپکی نیت پر شبہ ہے نہ آپکے کام پر اعتراض۔ یقین مانئے میں نے جو کہا تھا وہ آپکے کاز کے لئے مناسب تھا۔ آگے آپکی اور کچھ لوگوں کی مرضی۔ اگر ان کو کوئی اعتراض نہیں تو مجھے کیا۔
Top