اصحاب تھے کیا بوذر و سلمان وغیرہ
(پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
اصحاب تھے کیا بوذر و سلمان وغیرہ
جو بن گئے اسلام کی پہچان وغیرہ
اعلان انوکھا ہے تو منبر بھی ہو ویسا
منگوائے گئے اس لیے پالان وغیرہ
بخِاً کہا، مولا کہا، لولاک کہا پھر بھی
ہیں منحرف و منکرو انجان وغیرہ
حیدر سے مدد مانگتے ہیں دعویٰ تھا جن...