یہ بند بوری کی باتیں کرنے والوں کے اپنوں کی بوریاں اپنوں کے ذریعے بند ہورہی ہے۔۔
مکافات عمل جاری ہے۔ انشاء اللہ کراچی دشمن عناصر دشمن کے اپنوں کے ذریعے ہی انجام پزیر ہوں گے۔۔
بیرون ملک کراچی سے باہر کے لوگوں کی وجہ سے ملک پاکستان بدنام ہورہا ہے جناب۔۔
ملک کی 80 فیصد سے زائد آمدنی صرف کراچی سے وصول ہوتی ہے۔ کراچی والوں کا حق مار کر دوسرے نہیں جی سکتے۔۔ اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے اور مکافات عمل جاری ہے۔۔