اتنا عمدہ و اعلیٰ فارسی کلام ہے اور ترجمہ کے ساتھ تو دو آتشہ ہوگیا ہے
واہ واہ سبحان اللہ
کلامِ اقبال تو ہے ہی زبردست ، ترجمے نے اسکو سمجھنا اور آسان کردیا ہے
جوش ، اور ولولہ تو کلامِ اقبال کی پہچان ہے ، اس کلام میں بھی یہی نظر آتا ہے
جزاک اللہ سید شہزاد ناصر بھائی۔۔۔۔۔۔ میرے جیسوں کے لئے...