نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی : ماہر القادری کی آخری سانس

    واہ ۔ سبحان اللہ کیا مقام و مرتبہ ملا ماہر القادری مرحوم کو اللہ انکی قبر پر اپنے انوار و تجلیات کی بارش فرمائے آمین جزاک اللہ سید زبیر بھائی بہت معلوماتی واقعہ نقل کیا
  2. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    ہمیں آپ سے پوری ہمدردی ہے شہزاد بھائی :)
  3. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    بھڑ کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کا انجام :heehee:
  4. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    " کاٹو تو بدن میں لہو نہیں " والی حالت :)
  5. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    :heehee: مجھے اندازہ ہو رہا تھا آپکے صفائی دینے کے انداز سے :D شاید ان کو لگا کہ آپ انکو "چھیڑ " رہے ہیں :lol: حالانکہ آپ تو اپنی دھن میں مگن "عینی" سمجھ کر جواب دے رہے تھے :laughing:
  6. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    اچھا وہ ڈرامہ ۔۔:D ہاں وہ میں نے پڑھا تھا ، بڑی ہنسی آئی تھی واقعی :laugh: صحیح معنوں میں شہزاد بھائی کے چھکے چھوٹ گئے تھے :heehee:
  7. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    ہمیں بھی ڈرامہ سننا ہے شہزاد بھائی :D
  8. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    یہاں پر عندلیب کچھ اچھا نہیں لگ رہا :D یوں کرلیں ۔۔۔۔۔ آ عسکری مل کے کریں آہ و زاریاں :LOL:
  9. مہ جبین

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    سبحان اللہ سبحان اللہ بہت عمدہ اور احسن انداز سے " میں " اور " خودی " کا فرق بیان کیا الشفاء اللہ آپکے علم ، عمل اور عمر میں بہت برکتیں عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ
  10. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    عسکری شہزاد بھائی نے تمہیں آواز اسی لئے دی ہے۔۔۔۔۔ بتانا تھا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے :D ذہنی طور پر تیار رہو:p
  11. مہ جبین

    اقتباسات ’ارمغانِ حنیف‘ سے ایک اقتباس

    واقعی درست بات ہے کہ اپنی حدودِ جہل کو پہچاننا ہی اصل علم کی ابتدا ہے جزاک اللہ عاطف بٹ اچھا اقتباس ہے
  12. مہ جبین

    اقبال متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی

    یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میری کہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی مری مشاطگی کی کیا ضرورت حسن معنی کو کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حنا بندی بہترین کلام کا نتخاب کیا محمد بلال اعظم
  13. مہ جبین

    رب کی عطائیں

    بہت خوب حمد ثنا محمد اسامہ سَرسَری
  14. مہ جبین

    نصیر الدین نصیر نعتِ پاک مصطفیٰ : از پیر نصیر الدین نصیر

    کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے سبحان اللہ کیا عمدہ کلام ہے جزاک اللہ فارقلیط رحمانی بھیا
  15. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    :hatoff: :aadab: شہزاد بھائی
  16. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    گُر کی بات ہے شہزاد بھائی :p بھابھی سے بنا کر رکھنے میں ہی عافیت ہے :D ورنہ۔۔۔۔:sad:
  17. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :laugh:
  18. مہ جبین

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    اتنے فکرمند کیوں ہیں شہزاد بھائی ؟:D
Top