تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں کہ مل جل کر رہنا، سہنا اور بانٹنا سب سیکھ جائیں گی ثمرین۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,838
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اس کی سب سے زیادہ ضرورت پڑے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,837
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل سکھا دیں گے سب مل کر۔ گھریلو سیاست سے نمٹنا بھی سکھانا ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,836
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین ذرا دیکھئے گلابوں پہ کیسا نکھار آیا ہے۔۔۔ جائیے دیکھ کر آئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,831
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جان گئے اور مان گئے
گُلِ یاسمیں
Post #43,830
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے مجنوں ہوئے پھر تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,826
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ر" سے رستہ یاد آیا اور رستے سے امجد اسلام امجد خدائے برتر مجھے بتا ان گرسنہ نسلوں کا جرم کیا ہے یہ کس سے اپنے گناہ پوچھیں جو اپنے رستے سے بے خبر ہیں وہ کس طرح تیری راہ پوچھیں
گُلِ یاسمیں
Post #43,820
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ڑ" سے کچھ نہیں لکھنا
گُلِ یاسمیں
Post #43,819
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زخم پہلے بھریں نا آ کے اور دیتے ہیں مانو جن کو سہارا وہی چھوڑ دیتے ہیں 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #43,818
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب میں بھی کھایا جاتا ہے کیا فالودہ؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,817
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سبھی پسند کرتے ہیں گھر میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,816
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید اگلے ہی ہفتے میں گھر پر تیار کریں فالودہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,815
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر آتا ہی نہیں فالودے کے ذکر پر۔ ہم بھوتنی والے گھر سے فالودے کی سویاں بنانے والا سانچہ لے آئے
گُلِ یاسمیں
Post #43,814
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ بتا دیں چینی کی احتیاط صرف چائے اور کیک کے معاملے میں ہے۔ کھیر کسٹرڈ قلفی بہت کھاتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #43,813
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطا سیانا ہے۔ وہ تو چوری بھی کم میٹھے والی کھاتابہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,812
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظالمانہ احتیاطیں ہیں یہ بھی۔ کچھ لوگ دل کی تسلی کے لیے چائے کی مقدار پوچھنے پر یوں بھی کہہ دیتے ہیں ایک چمچ دو بار۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,811
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فٹ سے کیلوریز بڑھ جائیں گی
گُلِ یاسمیں
Post #43,809
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہی خوب آواز
گُلِ یاسمیں
Post #43,807
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو چائے کا ذائقہ مگر پہلے جیسا نہیں آتا۔ ذرا سی کسیلی لگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,806
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
گُلِ یاسمیں
Post #43,803
جون 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top