نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے نظر ثانی فرما لیجئیے۔ آپ کے مراسلہ لکھتے لکھتے ایک چھلانگ اور لگ گئی
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم مارو دم مٹ جائے غم۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک میں آ کر پسند واپس آم کی طرف مڑ گئی ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا آپ کچن میں گئیں اور لڑی آگے بڑھ گئی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہے گا نا یوں زبردست ہنگامہ؟ لیکن خیال رہے کہ کوئی سونے کا پانی چڑھا سکہ نہ دے جاتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے جیسے مبارک باد کے لیے آنے والے نقد کی بجائے سونے کا سکہطٹانکیں گے ثمرین کے دوپٹے پر چاندی کی تار سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست رہے گی یہ بیل 🤣🤣🤣 کیا معلوم کہ مزید روایا ت انگور کے گچھوں جیسی لٹکتی نظر آنے لگیں اس بیل پر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالے شربت لائیے گا۔۔۔ ژالے شربت کمپنی کا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا سے بھی مشورہ کر لیتے ہیں اس بارے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اس طرح خوشی کے موقع پر مٹھائی والی روایت بدل جائے اور پھل پیش کیے جانے لگیں۔ اچھا خیال ہے۔ ہم کیلے کویا پھر سیب کی قاشوں کو چائے میں بھگو کر بخوشی کھا لیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ثمرین کی بات پکی ہونے کی مٹھائی سب کو کھلائی جائے۔ اس لیے آج ثمرین کی چائے بنانے سے چھٹی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے من موہتے۔۔۔ سب کو بتا دو کہ اپنی اپنی چائے لے کر آ جائیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اپنے لیے چائے بنا کر واپس اسی جگہ آنا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا، شکیل بھیا، روفی بھیا ، سیما آپا & دیگر بس ایک سیکنڈ دیجئیے ہمیں۔ تا کہ ہم بس زوردار آواز میں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کہتے ہوئے کچن کی طرف چلے جائیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ نہ کرے یہ لڑی اس لیے ہمارا آج کا پہلا مراسلہ اس لڑی میں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ابھی ہی تو کچن سمیٹ کر آئے تھے موبائل چارجنگ سے اتارنے کہ عاطف بھیا مل گئے۔ اور باتیں شروع ہو گئیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے مبارک آپ کو۔۔۔ سیدھی لڑی سے آگے نکل گئی یہ لڑی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یس باس اللہ کے حوالے عاطف بھیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب نہ مزید بات۔۔۔۔تھک گئے ہاتھ۔ آج آپا نے بہت دوڑ لگوائی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل پکی بات؟ ثمرین کی بات؟
Top