نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بالکل صحیح کہا آپ نے بھائی۔۔۔لیکن ہم نا شکرے سمجھتے نہیں ہے اور بس یہی چاہتے ہیں کہ جو بھی ہو ہماری مرضی سے ہو۔۔اور کسی کا دخل گوارا نہیں کرتے۔۔چاہے اپنی مرضی سے کیے گئے فیصلے سے نقصان ہی اٹھا لیں۔۔:(
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شکر ہے وہاں تو کرتی ہو۔۔۔;) مجھے ہوا کچھ نہیں ہے۔۔البتہ کچھ ہونے کا امکان مستقبل میں موجود ہے۔۔:(۔بس اللہ سے دعا ہے جو بھی ہو اللہ میرے حق میں کرے آمین۔۔
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ ''ہمیشہ خوشیوں کو ڈھونڈیے 'کیونکہ غم تو ڈھونڈے بغیر ہی مل جاتے ہیں۔۔'' ''خیال رکھیے گا ہمیشہ ان لوگوں کا جنہوں نے آپ کی جیت کے راستے میں اپنا بہت کچھ ہار دیا ہے اور یاد رکھیے گا اس ذات کو جس نے آپ کے لیے آپ سے بڑھ کر سوچا اور آپ کی سوچوں سے بڑھ کر نوازا۔۔''
  4. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ہمارے پاس سے تو جس کا ٹیسٹ اچھا نہیں ہوتا ہے وہ بھی فلحال ختم ہیں۔۔۔:(
  5. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ملتی تو ہیں لیکن ٹیسٹ بالکل اچھا نہیں ہوتا۔۔۔۔پاکستان والی مونگ پھلی یاد کرا دی ہیں آپ نے۔۔۔:( کوئی ہماری طرف آیا آپ کی طرف سے تو تب بھیج دیجئے گا۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    تھوڑی مونگ پھلی اس طرف بھی بھیج دیں بہت یاد آ رہی ہیں اور سردی بھی بہت ہے۔۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    بھنڈیاں بن رہی ہیں۔۔ساتھ دال ہے اور پکوڑے
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    حسن کتنی دفعہ کہا ہے صحیح سلام کیا کرو۔۔۔:rolleyes: السلام علیکم۔۔(ایسے) شمشاد بھائی روزہ کھولتے وقت میرے لیے ضرور دعا کیجئے گا پلیز۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
  10. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج کافی زیادہ سردی ہے۔۔۔
  11. سارا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جی میں نے بھی پوچھا تھا تو شمشاد بھائی نے ہی بتایا کہ وہ پاکستان گئے ہوئے ہیں۔۔۔:rolleyes:
  12. سارا

    گمشدہ حروف

    جی صحیح کہا۔۔لیکن آپ کا مجھے نہیں پتا ہے۔۔۔:(
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایک افسانہ پڑھا تھا جس میں ایک بات کو سامنے لا کر اس پر بات کی گئی تھی۔۔وہ میرے ذہن میں آگیا تو میں نے سوچا کہ ہوم ورک کے طور پر وہی شئیر کر دیتی ہوں۔۔۔ اکثر جب ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں اور ہماری دعا قبول نہیں ہوتی تو اکثر لوگوں کہ منہ سے ایک بات سننے کو ملتی ہے...
  14. سارا

    گمشدہ حروف

    اوہ۔۔۔۔یاد آ گیا۔۔۔ ہمدرد تھا۔۔۔یقیناً
  15. سارا

    گمشدہ حروف

    جو میں نے پچھلا لفظ دیا تھا وہ مجھے خود بھول گیا تھا اس لیے ادھر کا چکر نہیں لگایا۔۔۔;) پتا نہیں ہمارا ہی ہو گا شاید:rolleyes:
  16. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    موسم کا حال کچھ یو‌ں ہے کہ باہر دھوپ چمک رہی ہے۔۔لیکن اس میں شدت نہیں ہے۔۔صبح بھائی کو اسکول چھوڑنے کے لیے باہر نکلنا ہوا تھا لیکن کانپتے کانپتے واپسی ہوئی تھی۔۔۔ قسمت کا حال کچھ یوں ہے کہ علم غیب تو اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں۔۔آنے والے 2 یا 3 دن بعد سخت دن آنے کا امکان ہے۔۔جس کے لیے دعا کی...
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آمین۔۔۔انشا اللہ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔نماز کے بعد بھی انشا اللہ دعا ضرور کرنی ہے۔۔۔
  18. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم۔۔۔ دوسرے کمروں کی تفصیل کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔3 کمرے ہیں ہر کمرے میں ایک بیڈ موجود ہے۔۔ایک کمرے میں ساتھ 2 کرسیاں ہیں اور دوسرے میں ٹی وی۔۔دیواروں پر قرآنی دعائیں لگی ہیں اور پینٹنگ ۔۔ہر کمرے میں ایک کلوزٹ ہے جس میں بہت کچھ پڑا ہے کپڑے وغیرہ۔۔۔ لیونگ روم گھر کی سب سے بڑی جگہ ہے۔۔2...
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام۔۔۔ ماوراء وہاں تو یہاں کی طرح بہانے بھی نہیں چلتے ہوں گے پتا نہیں وہاں کیا کر کے آتی ہو گی۔۔۔;) ویسے میں انشا اللہ دعا کروں گی۔۔ بلکہ آپ سب کو چاہیے کہ میرے لیے ضرور دعا کریں میرا سخت وقت آنے والا ہے۔۔:( 3 دن لازمی سب مل کر میرے لیے دعا کریں پلیزززز۔۔۔کہ اللہ میرے لیے آسانی کرے...
  20. سارا

    اندھرے میں نماز ہوتی ہے یا نہیں

    قرآن میں اور احادیث کے ذخیرے میں کہیں بھی یہ بات نہیں ملتی کہ اندھیرے میں نماز نہیں ہوتی اور روشنی میں ہی نماز پڑھنا چاہیے۔۔ 1صحیح احادیث سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ نبی‌صلی اللہ علیہ وسلم اندھیرے میں بھی نماز پڑھتے تھے جب حضرت عائشہ رضی اللہ سامنے لیٹی ہوتی تھی اور نبی صلی ان کے گھٹنوں کو ہاتھ...
Top