نتائج تلاش

  1. سارا

    نماز کی فرضیت و اہمیت

    حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالٰی نے جب نماز فرض کی تھی تو حضر و سفر میں (ہر نماز کی) دو دو رکعتیں فرض کی تھیں پھر نماز سفر اپنی اصلی حالت میں قائم رکھی گئی اور حضر کی نماز میں اضافہ کیا گیا۔۔ فوائد : اس سے معلوم ہوا کہ دوران سفر نماز قصر...
  2. سارا

    نماز کی فرضیت و اہمیت

    شب معراج میں نماز کس طرح فرض کی گئی؟'' حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میں مکہ میں تھا تو ایک شب میرے گھر کی چھت پھٹی۔۔حضرت جبرئیل علیہ السلام اترے انہوں نے پہلے میرے سینے کا چاک کر کے اسے آب زم...
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ میرا ہوم ورک جو میں نے کل کی کلاس میں نوٹ کیا اور مجھے جو بات اچھی لگی اور سمجھ آئی۔۔۔ ''دل کی بیماریاں خواہشاتِ نفسانی سے پیدا ہوتی ہیں۔۔'' ایک اور بات جو بچپن میں بھی سنی تھی لیکن کل اس کو سمجھا اور اس پر سوچا بھی۔۔ کہ ہر انسان کے ساتھ 2 فرشتے ہیں اور وہ ہماری ایک ایک...
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بہت شکریہ حسن۔۔بہت تیز نظر ہے تمہاری۔۔مجھے تو اپنے سے بالکل امید نہیں کہ میں شمشاد بھائی کا ریکارڈ توڑ سکوں۔۔تم البتہ کوشش کرو شاید کامیاب ہو جاؤ۔۔۔
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء تم نے بھی وہی بات کر دی جو ایک آنٹی نے کی تھی۔۔۔:rolleyes: میں ہوم ورک کرتی ہوں ابھی۔۔آج ایک تیر سے 3 شکار کیے ہیں میں نے ;) امی کو ڈاکٹر کے پاس جانا تھا ساتھ میں ممانی کو سٹینڈ بائے کے لیے لے گئی۔۔اور بھابھی نے بھی کارڈ کے لیے اپلائے کرنا تھا توان کا بھی کام ہو گیا۔۔۔ تو میں ابھی...
  6. سارا

    ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

    سب تصاویر بہت اچھی ہیں شمشاد بھائی۔۔بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔۔۔
  7. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آلو۔۔پالک۔۔بریانی۔۔زردہ
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام۔۔۔ نہیں جی۔۔میں سوئی ہوئی تھی اس لیے ذرا رونق کم تھی۔۔۔;)
  10. سارا

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی اب چلتی ہوں کام تو کوئی نہیں ہے کوئی اچھی سی کتاب ہی پڑھنے کے لیے ڈھونڈتی ہوں۔۔۔:rolleyes:
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی حسن نظر نہیں آرہے کافی دنوں سے۔۔کیا چھٹی لے کر گئے تھے ؟
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء میرا خیال ہے مجھے خواہ مخواہ تجسس نے پھیلانا چاہیے تھا۔۔اب بات تو اتنی خاص نہیں تھی اور اس لیے میں نے بتائی نہیں لیکن خیالات پر تو پابندی نہیں کیسے بھی آسکتے ہیں۔۔۔:rolleyes: ویسے ماوراء یہ بھی بتا دو کہ میں تمہاری طرح سمجھ دار کب بنوں گی۔۔:confused:
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    مجھے پتا تھا سب سے پہلے تمہیں ہی پی ایم میں بتانا پڑے گا۔۔ویسے مجھے تو اتنی اہم بات نہیں لگی لیکن سب خواتین کا کہنا کہ وہ بے چارے بے ہوش ہی نہ ہو جائیں۔۔۔;)
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء تم بالکل بھی مجھ پر نہیں گئی ہو۔۔کم از کم ایک لائن ہی لکھ دینی تھی۔۔۔:p تم اور حسن ہی کہہ رہے تھے کہ کچھ ڈفرنٹ بھی ہونا چاہیے۔۔تو میں نے کل کا درس سننے کے بعد سوچا کہ چلو یہ میں شئیر کر دیتی ہوں۔۔۔بلکہ اب زیادہ تر کتابوں سے نقل کرنے کی بجائے ایسے ہی کچھ نہ کچھ شئیر کیا کروں گی انشا اللہ۔۔۔
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    البتہ بعض خواتین کی سوچ مجھے بالکل پسند نہیں آئی۔۔۔اکثر کو تو شاک لگا تھا کہ جن کے ساتھ ہم دنیا میں رہے انہی کے ساتھ وہاں بھی رہنا پڑے گا۔۔لیکن جب اساتذہ نے کہا کہ کیا آپ ایک مرد کے نکاح میں رہ کر کسی اور مرد کے بارے میں سوچ سکتی ہیں ؟؟ تو ان کے پاس جواب نہیں تھا۔۔۔ عورت کی اصل جگہ اس کا گھر ہے...
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اب میں یہاں اپنے بھائی کی ایک بات شئیر کرنا چاہوں گی۔۔ایک دفعہ میں اپنے چھوٹے بھائی کو عشاء کی نماز پڑھنے کا کہہ رہی تھی تو وہ سستی دکھا رہا تھا۔۔میں نے اسے کہا کہ تم اگر 5 نمازیں پڑھو گے اللہ اور رسول ص کے بتائے ہوئے رستے پر زندگی گزارو گے تو تمہیں جنت ملے گی۔۔اور 70 حوریں۔۔حوروں کے بارے میں...
  17. سارا

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    انشا اللہ میرا غائب ہونے کا ارادہ نہیں۔۔آپ بس ماوراء کو اسکول آنےکا پابند کریں۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    آپ میرا ہوم ورک جو چیک کرتے ہیں اور شاباش بھی دیتے ہیں اس لیے۔۔۔
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اگلی قسط پیشِ خدمت ہے۔۔۔ ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق جب دنیا میں کوئی عورت اپنے شوہر کے ساتھ لڑائی کرتی ہے تو جنت کی حور اس کو بد دعا دیتی ہے یا لعنت کرتی ہے کہ میرا شوہر کچھ دنوں کے لیے تیرے پاس ہے اسے کچھ دنوں بعد واپس میرے پاس ہی آنا ہے۔۔۔ اب یہاں سے اکثر خواتین نے اعتراض کیا کہ مرد کو جنت...
  20. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    نہیں جی ایک رونق کی موجودگی میں دوسری رونق تھوڑی دیر سے آئے گی;)۔۔ابھی تک تو اس نے اسکول میں بھی نہیں جھانکا۔۔۔۔:rolleyes:
Top