سری نگر کے نواح میں گھروں کے اندر چاک اور بھٹیاں لگائی گئی ہے، جہاں مٹی کے برتن تیار کیے جاتے ہیں۔
یہاں تیار کیے جانے والے برتنوں کے لیے خاص مٹی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کوزہ گری کی گھریلو صنعت کا شمار کشمیر ہی نہیں دنیا کی قدیم ترین صنعت میں ہوتا ہے، لیکن گزشتہ ایک دہائی کے دوران اس سے وابستہ...