اگر موبائل کا لاک اوپن نہیں کروایا گیا ہے تو اپڈیٹ ٹھیک ہوتا ہے وگرنہ موبائل فون پھر سے لاگ ہوجاتا ہے
میں نوکیا کو اپڈیٹ کرتا رہتا ہوں اور اس سے مجھے اچھا نتیجہ ملتا ہے
اللہ کا کرم ہے بھائی جی،موسم کافی سرد ہے، البتہ دن کو دھوپ بھلی لگتی ہے اور کچھ دیر بعد تنگ بھی کرتی ہے
نہ کریں مغل اعظم جی
یہاں کافی دھوپ نکلی ہوئی ہے :)