نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ریڈ اونلی اسٹیٹس کے بعد محفل کا آف لائن اینڈرائیڈ ایپ بنایا جا سکتا ہے؟
  2. فہد اشرف

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    نئی محفل کے فورمز کیسے ہوں گے۔ کیا ہر فورم کے الگ الگ URLS ہوں گے؟ ایک فورم سے دوسرے فورم میں جانے کے لیے بار بار ایڈریس لکھنا پڑے گا یا کوئی شارٹ کٹ رہے گا؟
  3. فہد اشرف

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    نئی محفل کا آئیڈیا بہت پسند آیا بس محفل کے بارے میں ڈر لگ رہا ہے کہ کہیں ”ریڈ اونلی“ کے بعد کا مرحلہ نہ آ جائے۔
  4. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    مادہ کے سینگ نہیں ہوتے؟
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبدیل تو لائلپور کا نام بھی ہوا ہے
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام! کہاں سے آئے ہیں وجی بھائی؟
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹافی ڈال کے چائے پیا کریں
  8. فہد اشرف

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    جوش ملیح آبادی (اگلی صف میں بائیں سے تیسرے) پنڈت جواہر لعل نہرو کے ساتھ
  9. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    یہ ہے چورن بالم کھیرا جو بنا دیتا ہے پیٹ کو ہیرا :LOL:
  10. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    بالَم کِھیرا۔ علی گڑھ میں یہ درخت بہت دیکھا ہے۔ ہمارے یہاں فٹ پاتھی حکیم اس کا چورن بیچتے ہیں۔ گوگل پہ بالم کھیرا سرچ کرنے سے kigelia africana نام ملا ہے۔
  11. فہد اشرف

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    زبردست تصاویر :great: اٹومیم کے بارے میں اور بتائیے۔ اندر سے کیسا ہے اور اب کس لیے استعمال ہوتا ہے؟
  12. فہد اشرف

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید
  13. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    واقعی :eek: میں تو سمجھتا تھا کہ صرف تیندوے کو یہ فن آتا ہے۔
  14. فہد اشرف

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
  15. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    نہیں۔ جب ایسا مسئلہ ہوتا ہے تب میں Flickr پہ جا کے دیکھ لیتا ہوں :)
  16. فہد اشرف

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کتنے فیصد پولنگ ہوئی
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب پندرہویں صدی چل رہی ہے
  18. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیادہ شک نہ کریں بھائی، توارد بھی ایک حقیقت ہے :p
  19. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    درمیان میں کیا آنے سے گرہن لگا تھا :p
Top