نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اگر ایپ میں ڈالنا ہے تو پھر نوائے سروش ہی ڈالیے چاہے تین سال رکنا ہی کیوں نہ پڑے۔ ایپ تو عام لوگوں کے استعمال کی چیز ہے انہیں غالب کے کلام کے نقائص بتانا میرے نزدیک تو بے معنی ہے۔
  2. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    بانگِ درا کی شرح تو میرے پاس موجود ہے۔ نوائے سروش کے بارے میں محفل پہ ہی پڑھا تھا مولانا کے نام سے ہی پڑھنے کا تجسس جاگ اٹھا تھا لیکن باوجود بسیار تلاش کے وہ کتاب نہیں ملی اور نہ کوئی بک سیلر منگانے کا وعدہ کر رہا ہے، سب کا جواب یہی ہے کہ نہیں ملتی۔ ریختہ پہ بھی نہیں ہے۔ اب خیال آیا ہے کہ...
  3. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    طباطبائی کی شرح تنقیص سے بھری ہوئی ہے اور زیادہ تر اشعار کو دو تین سطروں میں ہی نپٹایا گیا ہے۔
  4. فہد اشرف

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    اچھا۔ مجھے لگا تھا بحر صرف ہزج (یا اور جو دوسری رمل و کامل وغیرہ ہیں) ہوتی ہے اور محذوف، مقطوع وغیرہ اسی کی ذیلی بحریں یا کچھ ہوتی ہوں گی کیونکہ میں نے کہیں پڑھ رکھا ہے بحور کی تعداد 16 یا 17 ہے۔
  5. فہد اشرف

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    مثال: ہزج مثمن سالم: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ہزج مثمن ابتر: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن فع یہ دونوں ایک ہی بحر مانی جائیں گی یا الگ الگ
  6. فہد اشرف

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    میرا مطلب تھا کہ جیسے کوئی بحر رمل ہوتی ہے تو اسی میں سے محذوف، مقطوع، مکفوف وغیرہ کر کے کچھ نئی بحریں (یا جو کچھ بھی ہوں) م نکلتی ہیں تو کیا وہ سب ایک ہی بحر ہوتی ہیں یا الگ
  7. فہد اشرف

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    بحر میں جو سالم، محذوف اور مکفوف وغیرہ ہوتے ہیں انہیں ایک ہی بحر مانا جائے گا یا الگ؟
  8. فہد اشرف

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    مجھے لگا آپ 400 کے لیے چندہ جمع کرنے لگے :p
  9. فہد اشرف

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اور فخر زمان اسٹرائیک پہ
  10. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی سیدہ عمران :eek:
  11. فہد اشرف

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    چارلس کاونٹری کے لیے یا سعید انور کے لیے؟
  12. فہد اشرف

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فخر زمان کو 21 رن اور چاہیے
Top