نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بس اتنا معلوم ہے کہ ہر سیدھے سادے شریف شوہر کو مظلوم بننے کا بچپن سے شوق ہوتا ہے۔ :giggle:
  2. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    بھئی سید عمران بھیا کا معلوم ہے کہ ناراض نہیں ہوں گے۔ بس اس لیے جسارت کی ہمت ہو جاتی ہے۔
  3. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    یہ محض مختلف اوقات میں محفل میں آنے کی وجہ سے ہے شائد۔ آپ حروف تہجی والی لڑیوں میں آئیے وہاں باقائدگی سے آنا ہوتا ہے۔
  4. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر بین ہونا کبھی کبھار ابہام پیدا کر دیتا ہے۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔ ۔ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
  5. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھا تو یہ حالات ہیں!! 🤣 :ROFLMAO: :ROFLMAO: 🤣
  6. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم تو یہی ہیں بھئی۔ آپ کہاں ہیں۔ شائد ہم اور آپ مختلف ٹائم پر آتے ہیں۔ ہے نا
  7. صابرہ امین

    آگہی کا بھنور نہ ہوتا گر زیست میں کم ہی سانحے ہوتے

    آگہی کا بھنور نہ ہوتا گر زیست میں کم ہی سانحے ہوتے
  8. صابرہ امین

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    موجودہ دور کی عکاسی کرتی ہوئی تحریر ہے۔ واقعی بعض مرتبہ اردو کے الفاظ سن کر سوچنا پڑتا ہے کہ کیا مطلب ہے۔ یعنی ذہن پروسیس کرنے میں وقت لگاتا ہے۔ مراسلات لکھتے ہوئے بھی ببسا اوقات صحیح الفاظ اور ہجے سوچنا پڑتے ہیں۔
  9. صابرہ امین

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ سب کام ہمارے ملک میں کرنے اور بھی آسان ہیں کہ یہ ایک زرعی ملک ہے اور آبادی بھی بہت زیادہ ہے ۔ کاش ایسا ہو! وزیراعظم نے مرغیاں، گائے ، بکریاں پالنے کی تجاویز دیں تو کافی مذاق اڑا۔ ایسے ہی بلین ٹری سونامی کو لوگ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ کاش اچھی باتوں پر لوگ بلا تعصب سمجھداری سے عمل کریں۔
  10. صابرہ امین

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ سب کام ہمارے ملک میں کرنے اور بھی آسان ہیں کہ یہ ایک زرعی ملک ہے اور آبادی بھی بہت زیادہ ہے ۔ کاش ایسا ہو! وزیراعظم نے مرغیاں، گائے ، بکریاں پالنے کی تجاویز دیں تو کافی مذاق اڑا۔ ایسے ہی بلین ٹری سونامی کو لوگ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ کاش اچھی باتوں پر لوگ بلا تعصب سمجھداری سے عمل کریں۔
  11. صابرہ امین

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کیا بات ہے۔ بہت خوبصورت سوچ۔۔
  12. صابرہ امین

    غزل ۔۔۔ (مے خوار کے لبوں پہ بھی ہے جام آگیا)

    جی بہتر۔ بجا فرمایا آپ نے۔ ہاں البتہ حوصلہ افزائی کے نام ہر بےجا تعریف کی نسبت ایک صحت مند اور مثبت تنقید کسی بھی لکھاری کو اس فورم کے باہر بھی قابل قبول بنا سکتی ہے۔ اس سلسلے میں ہماری شروع کی غزلیں دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ اگر اصلاحی تنقید نہ ہوتی تو کبھی راتوں کو بیٹھ کر شاعری کا علم حاصل...
  13. صابرہ امین

    ہر وہ چیز یا شخص جو آپ کو پریشان کرے اس سے دور ہونے کی کوشش کیجیے۔ اس کے لیے مختلف مشاغل...

    ہر وہ چیز یا شخص جو آپ کو پریشان کرے اس سے دور ہونے کی کوشش کیجیے۔ اس کے لیے مختلف مشاغل پہترین اکسیر کا کام کرتے ہیں۔
  14. صابرہ امین

    شاپنگ کے نتائج یقیناً حیرت انگیز ہوں گے!!

    شاپنگ کے نتائج یقیناً حیرت انگیز ہوں گے!!
  15. صابرہ امین

    غزل ۔۔۔ (مے خوار کے لبوں پہ بھی ہے جام آگیا)

    واقعی دلی تو بہت ہی دور ہے! یہ تمام نکات تو ذہن میں ہرگز نہیں آئے۔ ۔ یہ چیر پھاڑ ہرگز نہیں اچھے بھائی ایک مبتدی کی ناقص رائے تھی جس کو بآسانی کوئی بھی رد کر سکتا ہے۔ بس جو کچھ سیکھا ہے اس کو استعمال کرنے کوشش ۔ ۔ آپ کی وضاحت نے بھی دیکھیے کتنا کچھ سکھا دیا۔ یعنی جس کا کام اسی کو ساجھے۔ :D
  16. صابرہ امین

    اپنے آپ کو کسی نئی سرگرمی میں مصروف رکھیےتاکہ ذہن بٹ جائے۔ کوئی کتاب شروع کر لیجیے یا کوئی...

    اپنے آپ کو کسی نئی سرگرمی میں مصروف رکھیےتاکہ ذہن بٹ جائے۔ کوئی کتاب شروع کر لیجیے یا کوئی ہلکا پھلکا سا مشغلہ جیسے کڑھائی یا پینٹنگ کرنا وغیرہ۔۔ یوٹیوب سے سیکھا جا سکتا ہے۔
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت میں سوچتے رہے کہ اس زمانے میں شناختی کارڈ بنتے تھے یا نہیں !!
  18. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    تو آپ بھی آئیے جناب۔۔ :love:
  19. صابرہ امین

    متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں

    شکریہ میرے پیارے استادِ محترم ۔ آپ سے ایک نظر ثانی کی استدعا ہے۔ متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں نہیں ہے غم مجھے اس کا کہ فاقہ مست ہوں میں گمان رکھتے ہیں جو حوصلے میں پست ہوں میں سمجھ لیں خوب کہ ناقابلِ شکست ہوں میں جنوِں کے سامنے میرے ، ہے ساری دنیا ہیچ نہیں کسی کا مجھے ڈر، مہم پرست...
  20. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سننے میں آیا ہے کہ کراچی میں بھینس کا دودھ بکتا ہے۔ ( سید عمران بھائی ب کے نیچے زیر ہے!) اور چائے پٹھان کیفے پر لوگ زیادہ تر پیتے ہیں۔ تو سب کا ہی شکر ادا کرتے ہیں۔
Top