نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    شرم دہشت جھجھک پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتے کوئی،وہ ، جی مگر یہ سب کیا ہے آپ وہ نام کیوں نہیں لیتے
  2. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    زبردست ۔ !!
  3. صابرہ امین

    غزل ۔۔۔ (مے خوار کے لبوں پہ بھی ہے جام آگیا)

    آپ کی غزل کے بارے میں اپنے تجربات اور اساتذہ کے اصلاحی نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ تجاویز کی جسارت کی ہے۔ امید ہے کچھ کام کی باتیں ضرور ہوں گی۔ غیروں کے ساتھ مل کے جو گلفام آگیا مے خوار کے لبوں پہ بھی اب جام آگیا ویسے غیروں کے ساتھ نہ آتا اور اکیلا آتا پھر۔ کس مے خوار کا ذکر ہے۔ کسی...
  4. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق رکھتے ہوں گے تو لوگ ضرور آئیں گے ۔ خیالی پلاؤ ویسے بھی زیادہ تر کی پسندیدہ ڈش ہوتی ہے، عظیم بھائی۔
  5. صابرہ امین

    متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں

    ملاحظہ کیجیے۔ گمان رکھتے ہیں جو حوصلے میں پست ہوں میں سمجھ لیں خوب کہ ناقابلِ شکست ہوں میں جنوِں کے آگے مرے اب ہے ساری دنیا ہیچ نہیں کسی کا مجھے ڈر، مہم پرست ہوں میں یا جنوِں کے سامنے میرے ، ہے ساری دنیا ہیچ نہیں کسی کا مجھے ڈر، مہم پرست ہوں میں مری حیات مرے واسطے ہے میخانہ دو...
  6. صابرہ امین

    متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں

    استادِ محترم الف عین ، امید کرتی ہوں آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ ایک خوش و خرم طویل عمر عطا فرمائیں۔ آمین ہاہاہا۔ بجا فرمایا آپ نے یہ ایک گروپ جستجوئے نور کا کمال ہو سکتا ہے!! تصوف کی سمجھ تو مجھے بھی قطعی طور پر نہیں۔ بس ساقی امروہوی کی غزل سنی، اچھی لگی اور...
  7. صابرہ امین

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    بھئی جوابات تو ایس ایس ساگر بھیا ہی سے متوقع ہیں۔ تصوف کی سمجھ تو ہمیں ہرگز نہیں ہے۔ اس لیے شائد سمجھنا مشکل ہو رہا ہے۔ بھلے بابا کا شعر تو سیما آپا نے سمجھا دیا مگر مشتاق چچا کے رویے کا اس شعر سے تعلق سمجھنے سے قاصر ہوں۔ ساگر بھیا ہی یہ عقدہ حل کر سکتے ہیں ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعوت کا مزا آجائے گا ۔ آپ انتظام کیجیے سیما آپا۔۔
  9. صابرہ امین

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    متفق۔۔!!
  10. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے ۔ ہم ایک اور بار ہاں نہیں کہیں گے!!
  11. صابرہ امین

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    برائی اور اچھائی کی جنگ، تعلیم سے بے بہرہ افراد کے عمومی رویے، لوگوں کی مجبوریوں سے یا مشکلات سے بے حس لوگوں کا فائدہ اٹھانا، اس ایک مختصر افسانے میں بہت کچھ تھا جس نے سوچنے پر مجبور کیا۔ آپ نے عمدگی سے ایک جاہل سوچ کو اجاگر کیا۔ بہت اچھے!! ساتھ ہی کچھ باتیں ذہن میں آئیں یا آپ سے کچھ سوالات...
  12. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    شکریہ بھائی ۔ ۔ آپ کہاں غائب ہیں بھئی ۔ تازہ گزل وزل سنائیے۔
  13. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس ہر بات کو اپنے مطلب کے مطابق سمجھا کیجیے۔ مطلب وہ ہرگز نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ ہاں
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مایوس نہ ہوں ۔
  15. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شائد نہیں یقینا یہ احوال ہم نے بھی پڑھا ہے۔ دیوبند وغیرہ کا سفر۔ زبردست لکھا تھا۔
  16. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    شائد پچاس دنوں میں روائتی طریقے سے گرانے کا کہا ہے۔ ٹھیک سے معلوم نہیں۔
  17. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا ابھی تک دوسری کی نوبت نہیں آئی۔
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کافی ہندی فلمیں دیکھ رکھی ہیں۔
  19. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    خاتمہ بالخیر۔
  20. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    یہاں پر تو چائنا کٹنگ کر رہے ہیں نا!
Top