ابھی بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں مگر پھر سوچا کہ ابھی سب کہہ دیا تو سالگرہ پر کیا کہوں گا !! اس لیئے خاموش ہوں مگر ،،،
زندگی کی چند بہت عزیز خوشیوں میں سے ایک ہے محفل کی سالگرہ پر موجود ہونا ،،،، اکثر لوگ پوچھتے ہیں وجہ اس کی ۔۔۔ مگر شائد محفل سے یہ احساسات پہلی نظر کے پیار والا چکر ہوا ہے ،،، اب تو...