وعلیکم السلام و صبح بخیر محترم :) :)
لگ رہا ہے ابھی تک پیارے بھائی نے تعرف والے زمرے اپنا شناخت نامہ نہیں باندھا ،، یہاں تشریف لائیں ،، اگر دو حرف لکھ دیتے تو ہم سب کو عزت مآب کے بارے جان کر بہت خوشی ہوتی ۔۔۔ :) :)
جزاک اللہ برادر محترم :) :)
بھائی ادبی تتلی بڑی کم یاب تحلیل شدہ نسل ہے ،،، اس کے خواص میں نمایاں ایک یہ بھی ہے کہ اس کی سوجھ بوجھ کسی اور کے قلم میں بند ہوتی ہے ۔۔۔۔ بالکل طوطے میں جادوگر کی جان جیسے !!
جی بالکل!! تتلی کفن سے تو نکلے مگر بھاگنے نہ پائے ۔۔ پر یہ بھی خیال میں رہے کہ نازک نفس ہے تو حد سے زیادہ قدغن بھی اس کی پروان میں رکاوٹ کرے گی ۔۔۔۔ یعنی مختصر یہ کہ انتہائی حساس معاملہ ہے :) :)
جزاک اللہ محترم :)