یہ جیسے تم نے شیک اور وول لکھا ہے نا وہ اکچلئی ادھر ملتا نہی ہیں ۔۔تم یوں کرو وہ اپنے سامنے والی شاپ ہے نا ادھر نکڑ پر جو ایک گول گپے والا کھڑا ہے جہاں سے عائشہ کی بچی کھچی گول گپے املی ڈال کے کھا جاتی ہے اس کے ساتھ ایک سوئیٹ مارت ہیں وہہاں کسی کو بھیج کر یہ شیک اور وول منگوا کر کھا لینا ۔۔میرے...