نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    جی۔۔ لڑی کے عنوان کے مطابق تو "آپ" کی پھرتیاں ہی دیکھنے پڑھنے آئی تھی۔۔مگر آپ سے زیادہ عدنان بھائی کی پھرتیاں دیکھنے کو ملیں۔۔:rollingonthefloor:
  2. ہادیہ

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یاز سرجی کو میرا تبصرہ معلوماتی لگا۔۔:rollingonthefloor:
  3. ہادیہ

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    کیا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو۔۔:oops: اگر اتنی ہی محبت جتانے کا شوق یے اپنے دوست سے تو ذاتی مکالمات میں جتا لیا کریں۔:cautious: یہ بھی انتظامیہ نے آپ لوگوں کی سہولت کے لیے آپشن بنائی ہوئی۔۔:p:mad: ایویں شروع ہوجاتے۔۔ کوئی حال نہیں۔۔:cautious::oops::p
  4. ہادیہ

    رات بہت طوفان تھا۔۔ ساری رات نیند نہیں آئی۔۔ بجلی کی کڑک۔۔ کیسا خوفناک منظر۔۔ شدید خوف محسوس...

    رات بہت طوفان تھا۔۔ ساری رات نیند نہیں آئی۔۔ بجلی کی کڑک۔۔ کیسا خوفناک منظر۔۔ شدید خوف محسوس ہوا۔۔۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین
  5. ہادیہ

    اتنا شدید درد ہوتاہے سر میں۔۔دل چاہتا ہے سر ہی اتار دوں۔۔ :x

    اتنا شدید درد ہوتاہے سر میں۔۔دل چاہتا ہے سر ہی اتار دوں۔۔ :x
  6. ہادیہ

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    کمال است وغیرہ۔۔:rollingonthefloor:
  7. ہادیہ

    بارش!!!!!!

    بارش!!!!!!
  8. ہادیہ

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک چوہدری بھیا:):):):) :rose::rainbow::rose::rainbow::rose: :rose::rose::rainbow::rose::rose: :birthday::birthday::birthday:
  9. ہادیہ

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    بہت بہت مبارکباد:) :rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose: :rose::rose::rose::rose::rose::rose: :rose::rose::rose::rose::rose: :rose::rose::rose::rose: :rose::rose::rose: :rose::rose: :rose:
  10. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ان دونوں صاحبان کو سمجھا دیں۔۔ :D خاص کر عدنان بھائی کو۔۔ ان کا اپنا ہی ڈرامہ شروع رہتا ہے۔۔ :oops::p
  11. ہادیہ

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    ایڈمنز کہاں ہیں ۔۔:oops::p اس لڑی کو لطائف وغیرہ کے سیکشن میں ہونا چاہیے تھا۔۔ :rollingonthefloor:
  12. ہادیہ

    تعارف تعارف

    کیا سرجی۔۔ آپ بھی محمد امین صدیق بھیا کی طرح پتہ نہیں کہاں کہاں سے لفظ ڈھونڈ لاتے ہیں۔۔:oops::( ان سے معنی پوچھوں تو وہ بھی نہیں بتاتے۔۔ لگتا ڈکشنری کھولی ہوتی جب کمنٹس لکھتے ہیں۔۔:p
  13. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    تے تسی ایتھے کی کررہے فیر؟ :p
  14. ہادیہ

    تعارف تعارف

    معنی دسو؟ :(
  15. ہادیہ

    تعارف تعارف

    جی اور آپ کی انہی "معصوم خطاؤں" کی وجہ سے ہمیں "ہر بار" خوش آمدید کہنا پڑتا۔۔:cautious::oops::p
  16. ہادیہ

    تعارف تعارف

    آپ سے پہلے کاف سین ممبر نے بھی فرقان احمد بھیا کے کہنے پہ بلکہ ڈانٹنے پہ تعارف پیش کیا تھا۔۔ :p
Top