ڈاکٹر انیس ناگی کے بارے میں کسی نے لکھا تھا .......کہ "ساری عمر اپنی شاعری اور ناولوں میں عورت سے فرار کا رویہ تو وہ اختیار کیے رہے ، لیکن اُن کی دوا بھی وہی تھی".........آپ بھی انہی خطوط پر سوچ رہی ہیں کیا ؟ :)
ویسے آپ کے جملے کے پہلے حصے سے کامل اتفاق .......لسننگ سکلز والے کے بارے میں کافی...