ابو ظاہر ابو باطن سے گویا ہوا :
"حضور قبلہ عالم! بندگانِ نفس، کشتگانِ حرص و ہوس میں سے ایک ..........آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا ہے ، کہ اُس آزار اور اِ ن امراض ...........دونوں کا علاج پائے "
ابو باطن نے کہا:
"یا اباظاہر!! دونوں کا علاج ایک ہی ہے ..............صرف ایک "
ابوظاہر:وہ کیا؟...
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔کیا ذوق شوق سے آج آپ نے شاپرگردی فرماتے ہوئے شاپر کی تعریف بھی مقرر فرما دی ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے جلد ہی سینیر شاپر ہو جائیں گے۔۔۔۔۔اس ضمن میں ہم سب آ پ کے لیے دعا گو ہیں :p