نتائج تلاش

  1. اک انسان

    خدا کی چاہت

    السلام علیکم عرصہ قبل میں نے بھی اسی موضوع پر ایک تحریر یہاں پوسٹ کی تھی. http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29429-%D8%AC%D9%88-%D8%AA%D9%88-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%92%DB%94%DB%94%DB%94!!
  2. اک انسان

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    ایک فورم پر اقبال کے حوالے سے بحث ہورہی تھی تو میں نے یہ جواب پوسٹ کیا تھا، یہاں بھی شیئر کرنے کی اجازت چاہتا ہوں۔ اقبال: مجھے حسن نثار صاحب سے خاص عقیدت اور محبت ہے مگر اقبال سے مجھے ’’الف‘‘ والا ’’اشق‘‘ ہے۔ اسی لئے ایک بار اُنہوں نے اقبال کے فرزندِ ارجمند کے حوالے سے ایک بات لکھی کہ ایک...
  3. اک انسان

    ہم کون ہیں؟؟

    مسلمان؟؟؟ کیا ہم انسانیت کی معراج پر پہنچ گئے؟
  4. اک انسان

    I Love U مالک۔۔۔!!

    السلام علیکم، سب سے پہلے تو معذرت کے تحریر پوسٹ کرنے کے بعد ذاتی مصروفیات کی بنا پر آ نہیں سکا۔ میں نے اپنی تحریر میں کہیں بھی ’’کل کائنات کے خالق‘‘ کہنے پر اعتراض نہیں کیا، میں فقط کائنات کو ’’کل‘‘ کہنے پر معترض ہوں بلکہ کائنات ہی نہیں کسی بھی شئے کو ’’کل‘‘ تسلیم نہیں کرتا سوائے اللہ تعالٰی...
  5. اک انسان

    I Love U مالک۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں اس بات پر غور نہیں کرتا کہ اللہ کیوں ہے، کہاں ہے اور کیسا ہے۔ میں فقط اتنا جانتا ہوں کہ وہ کون ہے اور اتنا جاننا ہی ہمارے لئے کافی ہوتا ہے۔ میں اُس کے غفور و رحیم ہونے پر غور کرتا ہوں، پروردگار اور رزاق ہونے پر غور کرتا ہوں، میں اس کے رحمن ہونے کے بارے میں سوچتا ہوں،...
  6. اک انسان

    جو تو چاہے۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اے ابنِ آدم!! ایک تیری چاہت ہے.... اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی.... جو میری چاہت ہے!! اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے.... جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو.... جو تیری چاہت ہے!! اور اگر تونے نافرمانی کی اُس کی.... جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا...
  7. اک انسان

    ڈاکٹر صاحب۔۔۔

    ایک مرتبہ کسی پہلوان کی ایک ٹانگ نیلی پڑ گئی، ڈاکٹر کے پاس گئے تو اُنہوں‌ نے کہا کہ جناب ٹانگ کاٹنی پڑے گی ورنہ زہر پھیل جائےگا۔ صلاح مشورے کے بعد پہلوان صاحب کی ایک ٹانگ کاٹ دی گئی۔ کچھ عرصہ بعد پہلوان کی دوسری ٹانگ بھی نیلی پڑ گئی، پھر ڈاکٹر کے پاس گئے تو اُنہوں نے وہی بات کی کہ جناب ٹانگ...
  8. اک انسان

    تعارف عامر شھزاد، کمپیوٹر دوستی اور یہاں

    السلام علیکم محفل میں خوش آمدید۔ واہ صاحب کچھ بھی نہ کہا کچھ کہہ بھی گئے :applause:
  9. اک انسان

    نظروں کے نظارے۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صبح سویرے بس اسٹاپ پر کھڑے ہونا بھی ایک دلچسپ تجربہ ہوتا ہے۔ طرح طرح کے کردار اپنی اپنی منزلوں پر پہنچنے کیلئے ایک مرکز پر جمع ہوتے ہیں۔ آج بھی ایسے ہی چند دلچسپ کرداروں کے ہمراہ میں اپنی بس کا انتظار کررہا تھا اور ساتھ ساتھ اُن لوگوں کو دلچسپی سے دیکھ کر انتظار کا کرب...
  10. اک انسان

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    شکریہ آغا جانی، دراصل عادت سے مجبور ہیں بہرحال آئندہ شکایت کا موقع نہیں‌ملے گا :noxxx: بیحد شکریہ جناب
  11. اک انسان

    عشق نے ہم کو بلایا .....

    السلام علیکم پڑھنے لکھنے، کہنے سننے، سوچنے سمجھنے والے ’’پابند‘‘ ہوسکتے ہیں مگر حسینّ سب کا اور سب حسینّ کا۔۔ ابھی ایک مضمون ’’اک عبادت ایسی بھی‘‘ لکھا تھا اور اُس میں عرض کیا تھا کہ جب ’’ایک‘‘ کے چاہنے والوں‌ کی تعداد ایک سے زیادہ ہوجائے تو اُن کے درمیان بھی ایک رشتہ بن جاتا ہے۔۔۔ حسد، جلن...
  12. اک انسان

    اک عبادت ایسی بھی۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جب کسی ”ایک“ کے چاہنے والوں کی تعداد ایک سے زیادہ ہوجائے تو لازماً اُن چاہنے والوں کے درمیان بھی ایک رشتہ قائم ہو جاتا ہے.... رقابت‘ حسد‘جلن۔ ہر چاہنے والے کا گمان ہوتا ہے کہ بس اُس کی چاہت ہی اصل ہے‘ وہ ایسا ہر کام کرتا ہے جس سے محبوب کو اپنی طرف متوجہ کرسکے اور جب...
  13. اک انسان

    السلام علیکم آغا جانی http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=646662#post646662

    السلام علیکم آغا جانی http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=646662#post646662
  14. اک انسان

    اک شعر۔۔

    السلام علیکم اُمید ہے اساتذہ کرام کے مزاج بخیر ہونگے، دراصل اس محفل میں ہم ایک شعر پیش کرنے کی جسارت کررہے ہیں‘ مسئلہ کچھ یوں ہے کہ ہم ڈرتے بہت ہیں :worried: ویسے تو یہ آداب محفل کے خلاف ہوگا لیکن ایک کہانی سنا دیں اگر اجازت ہو؟ انٹرنیٹ کی دنیا پر ایک فورم میں ہماری منہ بولی خالہ ہوتی...
  15. اک انسان

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    بھیا جی بھلا یہ بھی کوئی انصاف ہے کہ نئے آنے والوں کو اس طرح دستخط لگا کر منع فرمایا جائے :worried: اب میں‌ نے بھی ٹھان لی ہے اس وقت تک بات نہیں کروں گا جب تک پرانا نہیں ہو جاتا :shameonyou: سب ہی انسان ہیں جناب‘ پر شائد ہم ہی نئے نئے ہوئے ہیں اس لئے خوشی میں سب کو بتاتے پھر رہے ہیں :biggrin:
  16. اک انسان

    گر ہم چاہیں۔۔۔!!

    اجرکم من اللہ۔ آپ کی خاص توجہ کیلئے شکریہ اجرکم من اللہ۔۔۔۔ جی ہاں برادر اس کائنات کا ہر انسان بس اک خواب سجائے پھرتا ہے۔
  17. اک انسان

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    نوٹ ۔(پرانے پرانے ممبرز مجھ سے بے تکلفی کرنے سے پرہیز کریں ،) :chatterbox: میں پرانے لوگوں سے بات نہیں کرنا چاہتا ، ،) :chatterbox: باقی سوالات بہت اچھے ہیں۔ شکریہ جناب
  18. اک انسان

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    السلام علیکم مغل صاحب دیر سے آنے پر معذرت، کائنات کے حسین ترین رشتے اور رب کائنات کی رحمتوں کے حصار پر مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالٰی آپ کی دونوں شہزادیوں کو اچھی صحت کے ساتھ درازی عمر عطا کرے اور علم و عرفان سے نوازے۔
  19. اک انسان

    گر ہم چاہیں۔۔۔!!

    شائد اس لئے ادھوری ہے کہ ہر پڑھنے والا اسے اپنے انداز سے مکمل کرسکے۔ بس ایک سوال ایک کھوج کے پیچھے قاری کو لگانا تھا سو الحمد وللہ کامیاب رہا۔۔۔ شکریہ
  20. اک انسان

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    مجھے علم نہیں کہ یہاں آپ کو کیسے مخاطب کیا جاتا ہے، اگر اعتراض نہ ہو تو ہم آغا جانی کہہ لیا کریں؟ اور رہی بات محفل کی تو دنیا ہی الگ ہے یہاں کی، لیکن اقبال صاحب فرما گئے تھے کہ ’’ہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری‘‘ اسی خیال سے آگئے۔ اتنی محبتوں اور پذیرائی کیلئے تمام احباب کا بے حد شکریہ۔
Top