نتائج تلاش

  1. اک انسان

    گر ہم چاہیں۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جانے کیسی خواب گاہ تھی.... نہ یہ جگہ کسی غریب کی جھونپڑی تھی نہ امیر زادوں کے محل کا کوئی کمرہ۔ تاحدِ نظر ہر نفس نیند میں گم.... زمین و آسمان ایک ہی رنگ کے نظر آرہے تھے‘ چاند تھا نہ سورج مگر ہر شخص کے گرد نور کا ہالا بنا ہوا تھا۔ جدھر نظر جائے اُدھر قطار میں پڑے خوابیدہ...
  2. اک انسان

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    السلام علیکم! سوچا تھا محفل میں فقط یہ ہی تعارف ہوگا کہ اک انسان ہوں، مگر شاید ’’مکمل‘‘‌نہیں اسلئے احباب معترض ہوئے کہ تعارف کرایا جائے سو حاضر ہے۔۔ میرا نام ایس۔ ایم۔ مظاہر حسین ہے، تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے، عمر 28 سال، غم روزگار میں صحافت حصے میں آئی۔ ’’علم‘‘ نہ ہونے کے برابر...
  3. اک انسان

    انسان بنو۔۔۔!!

    شکریہ۔ تعارف۔۔۔۔۔۔۔ کرا ہی دیتے ہیں۔ ورنہ آپ احباب ناراض ہی نہ ہو جائیں۔
  4. اک انسان

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

    لاجواب!! اقبال کے اشعار میں کیا نہیں؟ عقل ہے تیری سپر‘ عشق ہے شمشیر تیری میرے درویش! خلافت ہے جہاں گیر تیری ما سوا اللہ کیلئے آگ ہے تکبیر تیری تو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تیری تو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تیری۔۔۔۔۔۔ بے شک!!
  5. اک انسان

    انسان بنو۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اقرا باسم ربک الذی خلق o خلق الانسان من علق پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا۔ پیدا کیا اِنسان کو جمے ہوئے خون سے جب اِنسان اپنے رب کے سامنے سر بسجود ہوتا ہے تو اپنے جسم کا سب سے بلند حصہ خاک پر رکھ کر خدا کی واحدانیت اور حمد و ثناء کے ساتھ دو باتوں کا بھی اقرار...
  6. اک انسان

    جا چیلنج ہے۔۔۔!!

    اجرکم من اللہ
  7. اک انسان

    سرکار فی الحال پردہ ہی رہنے دیجئے گا۔ ;)

    سرکار فی الحال پردہ ہی رہنے دیجئے گا۔ ;)
  8. اک انسان

    جا چیلنج ہے۔۔۔!!

    تعارف۔۔۔۔۔۔۔ زیر غور ہے‘ فی الوقت یہ ہے کہ اک انسان ہوں اور اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی اس خوبصورت دنیا کا مکین ہوں۔ امید ہے ناراض نہیں‌ ہونگے۔ ویسے اطمینان رکھئے میں ’مشکوک‘ نہیں۔ عابد عنایت (آبی ٹو کول( میرے متعلق کافی کچھ جانتے ہیں‘ اور ان سے بھی یہی گذارش ہے کہ فی الحال پردہ ہی رہنے دیں۔...
  9. اک انسان

    جا چیلنج ہے۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آدمؑ کا جسدِ خاکی پڑا ہوا ہے‘ فرشتے دیکھ دیکھ کر گزرتے ہیں اور منتظر ہیں کہ یہی ہے وہ جسے اللہ زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والا ہے‘ مگر نوری مخلوق کا ناری معلم اُسے دیکھ کر مضحکہ اُڑاتا ہوا گزر رہا ہے تو یہ ہے وہ خاکی! جسے زمین پر نائب بنایا جارہا ہے.... روح پھونک دی...
Top