انتہائی غلط بات ہے سمجھے آپ ،اب آپ نے مان لیا کہ آپ نے کہا تھا قدیر سے،میں نے کوئی بد زبانی کبھی نہیں کی آپ سے یا کسی سے بھی ،ہاں سوال جیسے ویسے جواب ضرور دیتی ہوں ۔ :roll:
محب آپ کو کیا زیادہ بکرے کاٹنے پڑے ہیں اس بار ،جب ہی دماغ پر اثر ہوگیا ہے ،جو کام بکرے کاٹنے کے بعد خود کئے وہ میرے سر ڈال دیا ،کتنا گوشت چھپا کے لائے آپ یہ بتا دیں۔