ہو بھی سکتا ھے کہ یہ سفاکانہ کام انہی ملعونوں کا ہو مگر اگر کوئی اور یہ خون ریزیاں کر کے تحریکِ طالبان کا نام لگا کر نکل جائے تو۔۔۔ میرا مقصد صرف ایک سوچ کو جنم دینا ھے۔ بات یہ ھے کہ ہماری قوم میں اس رجحان کی بہت کمی پائی جاتی ھے کہ اپنی سوچ سے کام نہیں لیا جاتا جو ہجوم بات کرے اسی کو لے کر آگے...