افاعیل(فاعلاتن فعلاتن فعلن)
( رمل مسدس مخبون محذوف )
عشق کی آگ میں جل رہا ہوں
اک نئے رنگ میں میں ڈھل رہا ہوں
------------
توبہ کے بعد خطا ہو گئی پھر
گرنے کے بعد میں سمھل رہا ہوں
---------------
اب ندامت سے تو آنکھیں جُھکی ہیں
میں اسی آگ میں جل رہا ہوں...