محترم جناب الف عین اور دیگر اساتذہ
------------------------
لوگ سمجھتے ہیں ہم دل لگی کرتے ہیں
ہم تو ارمانوں میں روشنی کرتے ہیں
اپنی سب چاہتوں کو بُھلایا ہے اب
چاہت اُن کی جو ہم تو وہی کرتے ہیں
اِس وفا کرنے کے بعد بھی جانے کیوں
ہم سے اب بھی وہ پہلو تہی کرتے ہیں
یہ تو اپنے غمِ دل کا اظہار...