نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    7 ذی الحجه : روزِ پُر سوز شہادت امام محمد باقر علیہ السلام ابنِ امام زین العابدین علیہ السلام...

    7 ذی الحجه : روزِ پُر سوز شہادت امام محمد باقر علیہ السلام ابنِ امام زین العابدین علیہ السلام پر وقت کے امام کو اور تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
  2. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بھیا کتنی غلط بات ہے ہمارے شہر آمد اور ہم ہی بے خبر۔۔۔بتایا نہیں آپ نے چلتے پھرتے ہی کوئی ذکر کر دیتے ۔۔۔۔کوئی عنوان بنا دیتے قائداعظم میں آرہا ہوں ۔۔یا شہر قائد تجھے سلام--- یا پھر بھائی لوگو ہوشیار ہم چل پڑے وغیرہ ۔۔۔ویسے تفنن بر طرف کب لا رہے ہیں۔۔۔تشریف۔۔۔ قبلہ ۔۔
  3. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    عمران بھائی سب چھوڑیں بس یہ دیکھیں کہ تابش بھائی کراچی آرہے ہیں جلدی سے کوئی پروگرام رکھ لیں ورنہ یہ صرف احمد بھائی سے مل کر چلے جائینگے ان کی آمد کا فائدہ اٹھائیں اور سب کو مدعو کردیں اب تو آنا ہی پڑے گا سب کو۔۔۔کیسی لگی میری چلاکی۔۔۔۔:lol:
  4. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ارے وقار بھائی آپ بھی نہ خواہ مخواہ سیریس ہو جاتے ہیں ۔۔۔میں تو یوں ہی کہہ رہا تھا ۔۔۔۔انشاءاللہ ہم آپ کے اس فہم پر آپ کو نازاں ہونے کا سبب فراہم کرینگے ۔۔۔اور انتخاب کو کما حقہ درست نہیں تو کسی حد تک صحیح ثابت کرنے میں اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائینگے۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    نن۔۔نہیں بھئ نہیں۔۔ایویں قبول کرتے ہیں ۔۔۔۔اب ہم وقار بھائی کی دیدہ وری پر کوئی آنچ نہ آنے دینگے۔۔۔۔:cool:
  6. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ہم کوئی لال بس کوئی ہیں ہمارے یہاں جگہ جگہ لال کارپٹ نظر آرہا ہے کراچی کی شاہراہوں پر لال بس کے چلنے کی وجہ سے ۔۔۔ :ROFLMAO:
  7. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    احسن بھائی مشاعرے کو پھیکا بنانے کی کوشش نہ کیجیے ۔۔برائے مہربانی اپنی شرکت سے اور وقار بھائی کی دعوت سے مشاعرے کا وقار برقرار رکھنے کے لیے آپ کی شرکت ضروری ہے ۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    واہ واہ کیا نظر پائی ہے آپ نے وقار بھائی ۔۔۔کتنے مردم شناس ہیں آپ آج اندازہ ہو گیا ۔ ۔ ۔ :mrgreen:
  9. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بہت خوب بھائی صاحب مصرع بھی خوب ہے بحر بھی اچھی ہے کوشش ہو سکتی ہے مدعو تو ہو چکے ہیں نہیں ہوتے تو خود ہی زبردستی گھسنے کی کوشش کرتے :D
  10. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ماشاءاللہ جہاں اس دھاگے کی خوشی پھر سالگرہ کی خوشی پھر ہمیں بحیثیت شاعر غلطی سے ہی سہی مگر پھر بھی خوشی اتنا اچھے مشاعرے میں ممکنہ شرکت کی خوشی ۔۔(سنڈےکو ہو تو زیادہ بہتر ہے گھر سے آنلائن آجائینگے تسلی سے) ۔۔اور پھر ایک اور خوشی کا ذکر ہمارے اندازہ کو یقین میں بدلنے کی خوشی اور وہ یہ کہ ۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ارے تابش بھائی کیسی مصروفیت اس بار بڑے بڑے شاعر وں کو مدعو کیا گیا ہےا ور آپ ہیں کہ شرکت نہیں کر رہے ۔ ۔ ۔ :giggle:
  12. اکمل زیدی

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    wah wah kia bat hay zebardast...zabarast kay oper char zabar. . .
  13. اکمل زیدی

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    آپ یہاں ترجمہ لکھ دیں آپا ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    غزل: عرضِ احوال کی ہے تھوڑی سی

    واہ شکییل بھائی ۔۔۔ماشاءاللہ خیال اور روانی کمال ہے اب تسلی ہوئی ہے تھوڑی سی بات آگے چلی ہے تھوڑی سی اب بات تھوڑی سی کہاں رہی اب تو بہت آگے نکل گئی ۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔ مقطع لاجواب ۔۔۔ اوور آل عمدہ ۔ ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    واہ واہ سر جی خوب نظم کہی ہمیں اپنا بچپن یاد دلا دیا محلے کی لائبریری سے لایا کرتے تھے چار آنے کرائے پر پڑھنے کے لیے ۔۔۔حکیم سعید صاحب کا ایک جوابی خط بھی ہمارے پاس ابھی تک محفوظ ہے ۔ ۔ ۔ نونہال بہترین رسالہ ہے بچوں کے لیے ۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    29 ذیقعد : روز پرسوز شہادت امام جواد محمد تقی علیہ السلام پر عالم اسلام کو تعزیت پیش ہے ۔ ۔۔😣

    29 ذیقعد : روز پرسوز شہادت امام جواد محمد تقی علیہ السلام پر عالم اسلام کو تعزیت پیش ہے ۔ ۔۔😣
  17. اکمل زیدی

    نظم: گنتی ٭ سید مبارک شاہ

    واہ اسے پڑھ کر ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔ :) دیکھا داد کے بہانے کیسی مناسبت سے بندش لگائی ہم نے ۔۔۔:lol:
  18. اکمل زیدی

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ہم تو اُنہیں استاد محترم سے اصلی مبارکبادی دلوانے کے چکر میں تھے اس بہانے۔۔ خیر خواہی میں۔۔۔ اور آپ نے اِسے رولا کا نام دے دیا۔۔۔ :disappointed: ۔۔👇 ہماری بات کی تصدیق بھائی صاحب کرینگے۔ ۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    بھئی واہ زبردست کیا بات ہے ہماری۔۔۔ ہیں نا محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ان اٹھارہ ہزار کی مبارکباد وصول کرنے والوں کو ہمارا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔ ۔۔ ۔ :thinking:
Top