نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں کی ریلی

    نزدیک تو میرے خیال سے بحرین ہی ہے لیکن فاروق تو خود رو رہاہے ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    بھائ جی بات چیت کرنے کے لیئے جان پہچان کی ضرورت نہیں ہوتی باقی آپ کا تعارف ذرا مختصر ہے ذرا تھوڑی ؤضاحت کر دیں یا شمشاد بھائ آپ اپنا نیا انٹرویو والا حربہ استعمال کریں ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    تعارف مجھ سے ملئے

    سرمد صاحب پاکستان کہاں ست تعلق ہے آپ کا ؟ مع السلام
  4. علی ذاکر

    تعارف مجھ سے ملئے

    بھائ جی محفل میں خوش آمدید ! ایک طرف آپ کہتے ہیں پڑھنے کا شوق ہے دوسری طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ گریجویشن اللہ اللہ کر کے کی کہیں آپ بھی دو کشتیوں پر سوار تو نہیں ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں کی ریلی

    بھائ جی پھر کوئ حل نکالیں ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    باقی محفل والوں کی بات کررہا تھا تمہارا تو میں نے نام ہی نہیں لیا "ایویں تکے دی چوہدرانی" مع السلام
  7. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    اچھا ویسے ہی کہا تھا ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    "دشمن" آج یہ لقب بھی مل ہی گیا ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    یار وہ دن کب آئے گا وہ مجھے بتا دو ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    مجھے تم سے پوری ہمدردی ہے ! لیکن خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لیئے تمہیں بہت "پاپڑ" بیلنے پڑتے ہونگے نہ:rollingonthefloor:! مع السلام
  12. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    شمشاد بھائی کے دینے ہیں نا آپ کے تو نہیں دینے۔۔۔ویسے آپ کے بہت قریب سے پیش کش ہوئی تھی ادھار لے لو بھلے واپس نا کرنا۔میں نے نہ کر دی سوچا زینبے ایویں رولا پے جانا ای۔چھڈ:rollingonthefloor: تمہارا "ویہار" دیکھتے ہوئے بھی کس پاگل نے تمہیں ادھار کی پیشکش کر دی ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں کی ریلی

    سعودیہ والے کیا کریں بھائ جی ؟ مع السلام
  14. علی ذاکر

    17 مئی ایک خوشگواردن!

    عارف بھای اپنی تصویر نہیں لی ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    او ظالمو "قاضی منہ چھپا رہا ہے" :rollingonthefloor:! مع السلام
  16. علی ذاکر

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    کوئی ضرورت نہیں جانے کی چپ چاپ اپنے گھر بیٹھو۔۔۔۔۔۔دونوں یرغمال بنا کے بیٹھا لیتے ہیں پھر مجھ بے چاری کو ہی ظلم کے خلاف آواز اٹھانی پڑتی ہے :rollingonthefloor: باقی سب تو ٹہیک ہے لیکن یہ بیچاری ؟ مع السلام
Top