Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
روزنامہ خبريں نے مورخہ اگست 24 کو يہ دعوی کيا تھا کہ ڈاکٹر عافيہ صديقی کی فيملی کو امريکی ڈپٹی اٹارنی جرنل مائيکل جے گارسيا کی جانب سے ايک خط موصول ہوا ہے جس ميں پہلی مرتبہ امريکی حکومت نے يہ "تسليم" کيا ہے ڈاکٹر عافيہ کا بيٹا 2005 سے امريکی...