نتائج تلاش

  1. F

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر کسی دوست کو طالبان کے ارادوں کے حوالے سے کوئ شک ہے تو ميری درخواست ہے کہ يہ ويڈيو ضرور ديکھیں۔ يہ انٹرويو تحريک طالبان پاکستان کے ترجمان مولوی عمر کا ہے جس ميں وہ نہ صرف واہ کينٹ کے حملے کی ذمہ داری قبول کر رہے ہيں بلکہ مستقبل ميں لاہور...
  2. F

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈيرہ اسماعيل خان ميں ايک ہسپتال پر خودکش حملے کے بعد واہ کينٹ ميں آج کا خودکش حملہ اور اس کے نتيجے ميں 100 سے زائد بے گناہ افراد کی ہلاکت اور اس کے بعد طالبان کے ترجمان کا بيان جس ميں نہ صرف ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی گئ بلکہ مستقبل ميں بھی...
  3. F

    امریکہ بہادر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈاکٹر عافيہ صديقی کے حوالے سے جس غم وغصے کا اظہار کيا جا رہا ہے اس کی بنياد يہ يقين ہے کہ ڈاکٹر عافيہ صديقی ہی قيدی نمبر 650 تھيں اور انھيں افغانستان کے بگرام ائربيس پر پانچ سال تک تشدد کا نشانہ بنايا گيا۔ ہماری مصدقہ اطلاعات کے مطابق...
  4. F

    امریکہ بہادر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈاکٹر عافيہ صديقی کيس کے حوالے سے اردو فورمز پر جس غم وغصے کا اظہار کيا جا رہا ہے، ميں اسے سمجھ سکتا ہوں۔ ليکن يہ جذبات ان معلومات کی بنياد پر ہيں جو مختلف اخباری کالم اور ميڈيا رپورٹس سے حاصل کی گئ ہيں جن ميں بے شمار تضادات ہيں۔ اب يہ کام...
  5. F

    امریکہ بہادر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم اور يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ممبر کی حيثيت سے ميرا سرکاری يا دفاعی وکيلوں کی اس ٹيم سے کوئ تعلق نہيں جو اس کيس سے منسلک ہيں، نہ ہی ميں اس کيس کے واقعات کا چشم ديد گواہ ہوں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر عافيہ صديقی کے کيس سے متعلق...
  6. F

    امریکہ بہادر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پچھلے چند دنوں سے پاکستانی ميڈيا پر ڈاکٹر عافيہ صديقی کے حوالے سے شائع ہونے والی خبريں اور افواہيں اور اس کے نتيجے ميں اردو فورمز پر جاری بحث سے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پوری طرح آگاہ ہے۔ بہت سے دوستوں نے ان فورمز پر مجھ سے يو – ايس –اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ...
  7. F

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department آپ کو يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ 911 کا واقعہ محض ايک واقعہ نہيں تھا بلکہ اس سے بہت پہلے القائدہ کی جانب سے امريکہ کے خلاف باقاعدہ جنگ کا اعلان کيا جا چکا تھا۔ دنيا بھر ميں ايسے بے شمار واقعات رونما ہوئے تھے جس ميں امريکی سفارت کاروں سميت...
  8. F

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، ميں نے آپ کا سوال نظرانداز نہيں کيا تھا۔ ليکن آپ کی بات کا درست جواب دينے کے ليے ميرے ليے يہ ضروری تھا کہ ميں تحقيق کر کے اور متعلقہ محکمے اور افراد سے رابطہ کر کے فاٹا ميں جاری ترقياتی منصوبوں کے حوالے سے آپ کے سوال کا جواب دوں۔...
  9. F

    افغانستان اور ڈرگز منی

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، آپ کی رائے پڑھ کر يہ تاثر ملتا ہے کہ افغانستان ميں پوست کی کاشت کے خاتمے کا واحد حل يہ ہے کہ امريکہ سيٹلائيٹ کے ذريعے ان تمام کارخانوں، فيکٹريوں اور ليبارٹريوں کا پتا چلائے جہاں يہ کاروبار ہوتا ہے اور پھر ان کو تباہ کر دے۔...
  10. F

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرے ليے يہ بات باعث حيرت ہے کہ آپ صدر بش کے الفاظ کو توڑمروڑ کے اور اس کا تفصيلی پوسٹ مارٹم کر کے اس ميں سے سازش کے ثبوت تو نکال ليتے ہيں ليکن دوسری جانب اسامہ بن لادن سميت القائدہ کی تمام ليڈرشپ کی جانب سے 911 کے واقعات کا برملا اعتراف يکسر...
  11. F

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department فلاسفی کے مشہور زمانہ اصول اوکم ريزر کے مطابق سب سے آسان وضاحت ہی عام طور پر بہترين ہوتی ہے۔ ميں نہيں سمجھ سکا کہ ان ويڈيوز سے کيا ثابت ہوتا ہے؟ کيا آپ يہ ثابت کرنا چاہتے ہيں کہ ورلڈ ٹريڈ سينٹر پر جہازوں سے حملے 11 ستمبر 2001 سے پہلے ہوئے...
  12. F

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department گوانتاناموبے ميں 280 سے کم قيدی باقی رہ گئے ہيں جن ميں پاکستانی قيدی دس سے بھی کم ہيں۔ يہ کہنا کہ وہاں پر سينکڑوں کی تعداد ميں پاکستانی قيدی موجود تھے بالکل غلط ہے۔مجموعی طور پر پاکستانی قيديوں کی تعداد 70 کے قريب تھی۔ انٹرنيشنل ريڈ کراس...
  13. F

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومت نے يہ تسليم کيا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے امريکی آرمی کا ريکارڈ مثالی نہيں ہے۔ ليکن يہ بھی حقيقت ہے کہ ہر فوج ميں ايسے افراد موجود رہے ہيں جنھوں نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی اور قانون توڑا۔ اہم بات يہ ہے ہر اس...
  14. F

    امریکہ اور پاکستان

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اردو فورمز پر اگر آپ "امريکہ کی عالمی سازشوں" کے حوالے سے الزامات کی لسٹ ديکھيں تو آپ کو يہ تاثر ملے گا کہ پچھلے 300 سالوں ميں عالمی سطح پر ہونے والے والے تمام سياسی قتل، ملٹری آپريشنز اور معاشرتی اور معاشی تبديليوں کا ذمہ دار امريکہ ہے۔...
  15. F

    امریکہ اور پاکستان

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department امريکہ سميت کسی بھی ملک کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ وہ تمام سياسی، سفارتی اور دفاعی ضروريات کو نظرانداز کر کے مذہب کی بنياد پر خارجہ پاليسی ترتيب دے اور اور اسی بنياد پر ملکی مفاد کے فيصلے کرے۔ اردو فورمژ پر اکثر دوست يہ رائے ديتے ہيں کہ...
  16. F

    امریکہ اور پاکستان

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے بالکل درست کہا ہے۔ يہ ويڈيو يقينی طور پر جاويد ميانداد کے آخری چھکے کی ياد دلاتی ہے بشرطيہ کہ آپ 11 ستمبر کے حوالے سے مضحکہ خيز ويڈيوز کا کوئ ٹورنامنٹ کھيل رہے ہوں۔ ميں نے 11 ستمبر 2001 کے واقعے کے حوالے سے بے شمار ويڈيوز ديکھی ہيں...
  17. F

    لمحۃ فکریہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپ کی رائے ميں تضاد ہے۔ ايک طرف تو آپ يہ دعوی کر رہے ہيں کہ پينٹاگان نے اپنی ويب سائٹ پر ايسے نقشے پوسٹ کيے ہيں جن سے مستقبل ميں پاکستان کی تقسيم کے حوالے سے منصوبوں کا پتا چلتا ہے اور دوسری جانب آپ سب کو خبردار بھی کر رہے ہيں کہ...
  18. F

    لمحۃ فکریہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بات خاصی حيران کن ہے کہ کچھ دوست اب بھی 1971 ميں پاکستان کے نقشے ميں تبديلی کا قصوروار امريکہ کو قرار ديتے ہيں۔ اگر آپ اس دور کی تاريخی دستاويز اور ميڈيا رپورٹس ديکھيں تو آپ پر يہ واضح ہو جائے گا کہ امريکہ نے کئ بار پاکستان کو يہ باور...
  19. F

    لمحۃ فکریہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں ليکن ميرا آپ سے سوال ہے کہ کيا يہ بہتر نہيں ہے کہ ميں انٹرنيٹ پر آپ لوگوں کے خيالات اور آراء سے امريکی حکومت کو آگاہ کروں۔ اردو فورمز پر دوستوں کی آراء جاننے کے علاوہ ميری يہ کوشش ہوتی ہے کہ جذباتيت اور غلط...
  20. F

    بش کی تذلیل اپنے ہی ملک میں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department صدر بش جس تقريب سے خطاب کر رہے تھے وہ دراصل امريکہ کی يوم آزادی کے موقع پر بيرون ممالک سے امريکہ ميں منتقل ہونے والے افراد کو امريکی شہريت دينے کی ايک تقريب تھی جس ميں کچھ افراد نے اپنا آئينی حق استعمال کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کيا۔ اس...
Top