نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    بس لوگوں کو اصل میں اس کا تجربہ نہیں ۔۔۔ اور اصل میں اس میں آپشنز بہت زیادہ ہیں اس لوگ اسے دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں ۔۔۔۔ ! ورنہ واقعی ورڈ میں سب کچھ ہو سکتا ہے ۔۔۔!
  2. متلاشی

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    جناب ذرا غور سے دیکھیں تو نظر آ جائے گی ۔۔۔! اصل میں الفاظ کو جیسٹیفائی کر دیا گیا ہے اس لئے سپیسنگ زیادہ ہو گئی ہے ۔۔۔! مثال کے طور پرپہلی لائن کے آخر پر لفظ کسی کو دیکھیں ۔۔۔! اسکی کا لفظ دیکھیں ۔۔۔! کرننگ کا لفظ دیکھیں کسٹم کو دیکھیں ۔۔! مکمل کو دیکھیں ۔۔۔! وغیرہ وغیرہ۔۔۔!
  3. متلاشی

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    ٹیکس بوکس اور ٹائٹل ٹیکس باکس ۔۔۔۔ میں سمجھا نہیں ۔۔۔ غالبا آپ ٹیکسٹ باکس لکھنا چاہ رہے ہوں گے ۔۔۔!
  4. متلاشی

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    عدیل بھائی آپ اس کے لئے فونیٹک کی بورڈ استعمال کریں تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔!
  5. متلاشی

    چند سوالات

    جی ایسا چند مخصوص بحروں میں ہوتا ہے ۔۔۔ سب میں نہیں ۔۔۔!
  6. متلاشی

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    نبیل بھائی جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں کریکٹر سپیسنگ یا کرننگ کا حل ورڈ کے اندر ہی ہو سکتا ہے ۔۔۔ اگر کوئی مجھے کرننگ پئرز دے تو میں کرسکتا ہوں ۔۔ مثال کے طور پر یہ نمونہ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔! کریکٹر سپیسنگ۔۔ ۔کرننگ کے بغیر کریکٹر سپیسنگ ۔۔۔ کرننگ کے ساتھ ۔۔۔!
  7. متلاشی

    چند سوالات

    بلال بھائی باقی سوالوں کے جواب استاذ گرامی ہی دیں گے۔۔۔ یہ تینوں الفاظ فاع کے وزن پر ہوں گے۔۔۔!
  8. متلاشی

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    السلام علیکم ! کل شام کو ایک خیال آیا کہ کیوں نہ ایم ایس ورڈ کو ان پیج کا انوائرنمنٹ دیا جائے ۔۔۔ اور ان پیج کے وہ فنکشنز جو ورڈ میں آسانی سے کام نہیں کرتے ، انہیں آسان کر دیا جائے ۔۔۔ مثلا کریکٹر سپیسنگ اور کریکٹر پوزیشننگ اور جسٹیفیکیشن اور لینگوئج سلیکشن وغیرہ اور ان پیج کے جو فنکشنز ورڈ میں...
  9. متلاشی

    غزل... جدا سب سے ہیں باتوں میں لب و رخسار کی باتیں .. از محمد ذیشان نصر

    شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔! انتظار رہے گا۔۔۔!
  10. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    چلو یہ بھی کر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔!
  11. متلاشی

    غزل... جدا سب سے ہیں باتوں میں لب و رخسار کی باتیں .. از محمد ذیشان نصر

    مراسلہ برائے یاددہانی استاذ گرامی جناب الف عین صاحب !
  12. متلاشی

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    حیرت ہے میرے خیال سے تو یہ مسئلہ گوگل کروم کے ساتھ ہے ۔۔۔! موذیلا فائر فاکس تو سب براؤزر سے اچھا یونیکوڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔۔ جبکہ گوگل کروم میں یونیکوڈ کے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔!
  13. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    جب محبت ہی اختیار سے باہر ہے تو پھر اس کو کیلکولیٹ کرنا چہ معنی دارد۔۔۔۔؟
  14. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    بلال بھائی کوئی طریقہ بھی تو بتائیں کس طرح سکھاؤں آپ کو۔۔۔؟
  15. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    بھا جی دو چار ہور وی اکٹھے ہو لین دیو ۔۔۔ دو شگرداں نال تے کلاس نیں ناں بنڑدی ۔۔۔!
  16. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    ذیشان بھائی آپ بھی میرے ہم نام ہی ہیں ۔۔۔ یہ کارِ خیر اگر آپ کر دیں تو۔۔۔۔:LOL:
  17. متلاشی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ہیکر بھائی بہت زبردست سوفٹ وئیربنارہے ہیں ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس سوفٹ وئیر کو بہتر سے بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے :p ۔۔۔۔کسی زمانے میں اسی قسم کا سوفٹ وئیر بنانے کا ارادہ تو میں نے بھی کیا تھا ۔۔۔ مگر کیا کرتا پروگرامنگ کی کوئی خاص سوجھ بوجھ نہیں تھی ۔۔۔ اس لئے ’’ انگور گھٹے ہیں ‘‘ سمجھ کر...
  18. متلاشی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مگر فارمیٹنگ تو ختم ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ !
  19. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    محمد بلال بھائی میں آپ کو حقیقت بتاؤں تو شاید آپ تسلیم نہ کریں۔ کیونکہ میں نے پروگرامنگ کو باقاعدہ طور پر کہیں سے نہیں سیکھی ۔۔۔ بس میں 2005 سے شوق ہوا اور اسی شوق نے مجھ ویژول بیسک کی طرف کھینچا ۔۔۔ اور پھی اسی شوق نے یہ چند سوفٹ وئیر بنوا دیے ۔۔۔ ! ورنہ یقین کریں ۔۔۔۔ میں پروگرامنگ کی ابجد سے...
Top