نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مصحفی نہ گیا کوئی عدم کو دل شاداں لے کر

    مغیلاں: کیکر ، ببول عزلت: خلوت، تنہائی
  2. عرفان سعید

    پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی

    پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی
  3. عرفان سعید

    مبارکباد نیا سال 2020 مبارک!

    تمام محفلین کو نیا سال 2020 مبارک ہو!
  4. عرفان سعید

    شاعری کلینک آئیں، مرض بتائیں، شاعری کا نسخہ لے جائیں

    اب تو لگتا ہے محاورہ بدلنا پڑے گا نیم شاعر خطرۂ جان۔۔۔۔۔ :)
  5. عرفان سعید

    شاعری کلینک آئیں، مرض بتائیں، شاعری کا نسخہ لے جائیں

    شاعری دوا خانے کی ویب سائٹ https://www.poetrypharmacy.co.uk/
  6. عرفان سعید

    شاعری کلینک آئیں، مرض بتائیں، شاعری کا نسخہ لے جائیں

    لو بھئی مغرب کا بھی زوال شروع ہو گیا :)
  7. عرفان سعید

    شاعری کلینک آئیں، مرض بتائیں، شاعری کا نسخہ لے جائیں

    برطانوی شہر شارپ شائر میں علاقے بشپ کاسل میں دنیا کا پہلا شاعری کلینک کھولا گیا ہے۔ فوٹو: ایم ایس این لندن: برطانیہ کے ایک چھوٹے سے شہر میں سڑک کنارے ایک دکان ہے جس کے باہر’ پوئٹری فارمیسی‘ یعنی شاعری دواخانہ لکھا ہے۔ یہ شاعرانہ کلینک شراپ شائر کے علاقے بشپ کاسل میں واقع ہے۔ یہ دنیا کی پہلی...
  8. عرفان سعید

    علی زریون کی "کلاسیک"

    ہم نے بھی سنا ہی تھا 1994 میں
  9. عرفان سعید

    علی زریون کی "کلاسیک"

    اس کے بالکل متضاد ابو الکلام آزاد نے جب ایک بار دہقانوں کے وفد سے دریافت کیا کہ "سنائیے، کشت ہائے ویراں پہ نزولِ باراں ہوا کہ نہ ہوا؟" تو کسانوں نے کھسر پھسر کی کہ مولانا عبادت میں مشغول ہیں، ابھی چلنا چاہیے!
  10. عرفان سعید

    بالائی علاقوں میں ٹھنڈ کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    میں تو اس سال برف اور ٹھنڈ کے لیے ترس ہی گیا۔ اس سال ابھی تک ہیلسنکی میں درجہ حرارت صفر سے نیچے ٹھہر ہی نہیں رہا!
  11. عرفان سعید

    شام میں ایک دوست کی فیملی کے ساتھ کھانا اور رات بارہ بجے ہیلسنکی کے مین کیتھریڈل کے سامنے آتش...

    شام میں ایک دوست کی فیملی کے ساتھ کھانا اور رات بارہ بجے ہیلسنکی کے مین کیتھریڈل کے سامنے آتش بازی کا نظارہ۔
  12. عرفان سعید

    پیدائش سے قبل بچیوں کی جینز سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے سائنسدان کو سزا

    بالکل کیا جا سکتا ہے، اور طبی تحقیق میں غالبا یہی طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ اس واقعے کی مکمل جزئیات کا تو علم نہیں، لیکن خبر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یونیورسٹی کو بے خبری میں رکھتے ہوئے یہ تجربات کیے گئے، جو بذاتِ خود غیر اخلاقی اقدام ہے۔
  13. عرفان سعید

    پیدائش سے قبل بچیوں کی جینز سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے سائنسدان کو سزا

    بالکل درست کہا، یہ علمی اخلاقیات کا مسئلہ ہے۔
  14. عرفان سعید

    2019 کا آخری دن

    2019 کا آخری دن
  15. عرفان سعید

    روزِ حساب

    ان الفاظ کے معانی سے واقف نہیں ہوں، کچھ رہنمائی فرمائیے
  16. عرفان سعید

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    سخت غیر متفق! مجرم جس ادارے سے متعلق ہوگا، اس پر لامحالہ سوال اٹھیں گے۔ اور اس صورت میں تو بار بار اٹھیں گے اگر پےدرپے ایسے جرائم ایک ادارے سے متعلق افراد سے سرزد ہوئے ہوں۔
Top