نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    انتہائی قبیح اور نفرت انگیز! یہ جرم اپنے اندر شناعت کی نجانے کتنی تہیں رکھتا ہے۔ لواطت، بچے سے متعدد بار بدفعلی، بلیک میلنگ، جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد اور نجانے کیا کیا! قرآن ایسے جرائم کو صاف صاف "حرابہ" سے تعبیر کرتا ہے اور صاف صاف یہ اعلان کرتا ہے کہ ایسے لوگوں کو بدترین طریقے سے قتل کر...
  2. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    رشتہ داری کی شدت کو بیان کرنے لیے غالبا رشتہ دادی کیا گیا ہے :)
  3. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    آئی ڈی کی مناسبت سے تبصرہ تھا
  4. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    فلسفی صاحب، کس فلسفے پر غور فرما رہے ہیں؟
  5. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بوجھو تو جانیں!
  6. عرفان سعید

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    دیکھا آپ نے ایکسپرس نیوز سے کاپی پیسٹ کرنا چھوڑا تو کتنی اچھی بات کی آپ نے! :)
  7. عرفان سعید

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    میں بھی یہی عہد کرنے کا سوچ رہا تھا، لیکن کام کون شروع کرے! :)
  8. عرفان سعید

    محفل چائے خانہ

    بہت بار "ڈکے" گئے لیکن باز نہیں آتے! :)
  9. عرفان سعید

    محفل چائے خانہ

    اب ایکسپرس نیوز سے کوئی مضمون نہ داغ دیجیے گا اس موقف کی حمایت میں!
  10. عرفان سعید

    یہ دسمبر بھی بیت جائے گا

    حوصلے سے زیادہ یہ انسان کی فطرت ہے کہ جس ماحول میں رہے خود کو اس کا عادی بنا لیتا ہے۔
  11. عرفان سعید

    محفل چائے خانہ

    ترکیب بصورتِ شعر عطا ہو۔
  12. عرفان سعید

    یہ دسمبر بھی بیت جائے گا

    فن لینڈ میں تو کافی طویل دورانیہ ہے۔ پھر شدید سردی کے ساتھ ساتھ ،قطب شمالی کے نزدیک ہونے کے باعث، دن کا انتہائی مختصر دورانیہ۔ سورج کی شکل شاذ و نادر ہی دکھائی دیتی ہے اور اس پر مزید یہ کہ انتہائی تاریک اور طویل راتیں۔ لیکن اس سال دفتری اور نجی کاموں میں اتنی مشغولیت رہی کہ ابھی تک ذرہ برابر...
  13. عرفان سعید

    ممتازحسین آزاد بہت شکریہ!

    ممتازحسین آزاد بہت شکریہ!
  14. عرفان سعید

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    محفل کی اس جان بخشی کرنے کے صلے میں کس فورم کی شامت آئے گی! :)
  15. عرفان سعید

    پھولوں کا بکھرنا تو مقدر ہی تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ اس میں ہواؤں کی سیاست بھی بہت تھی

    پھولوں کا بکھرنا تو مقدر ہی تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ اس میں ہواؤں کی سیاست بھی بہت تھی
  16. عرفان سعید

    محفل چائے خانہ

    چائے بناتے بناتے سب بادام پستے ہڑپ کر لیے! :)
  17. عرفان سعید

    محفل چائے خانہ

    لوازمات کہاں ہیں؟
  18. عرفان سعید

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    آتش بازی کی؟ آتش کے راکھ بننے کا انتظار کر لیں گے!
  19. عرفان سعید

    برائے اصلاح

    کیا شاعری میں فقط "محمد" لکھنا قابلِ قبول ہے؟
  20. عرفان سعید

    برائے اصلاح

    ان تمام تراکیب میں ٹائپو ہے۔ آپ غالبا کسرۂ اضافت لگانا چاہ رہے تھے۔
Top