برطانوی شہر شارپ شائر میں علاقے بشپ کاسل میں دنیا کا پہلا شاعری کلینک کھولا گیا ہے۔ فوٹو: ایم ایس این
لندن: برطانیہ کے ایک چھوٹے سے شہر میں سڑک کنارے ایک دکان ہے جس کے باہر’ پوئٹری فارمیسی‘ یعنی شاعری دواخانہ لکھا ہے۔ یہ شاعرانہ کلینک شراپ شائر کے علاقے بشپ کاسل میں واقع ہے۔
یہ دنیا کی پہلی...
اس کے بالکل متضاد
ابو الکلام آزاد نے جب ایک بار دہقانوں کے وفد سے دریافت کیا کہ "سنائیے، کشت ہائے ویراں پہ نزولِ باراں ہوا کہ نہ ہوا؟"
تو کسانوں نے کھسر پھسر کی کہ مولانا عبادت میں مشغول ہیں، ابھی چلنا چاہیے!
بالکل کیا جا سکتا ہے، اور طبی تحقیق میں غالبا یہی طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔
اس واقعے کی مکمل جزئیات کا تو علم نہیں، لیکن خبر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یونیورسٹی کو بے خبری میں رکھتے ہوئے یہ تجربات کیے گئے، جو بذاتِ خود غیر اخلاقی اقدام ہے۔
سخت غیر متفق!
مجرم جس ادارے سے متعلق ہوگا، اس پر لامحالہ سوال اٹھیں گے۔ اور اس صورت میں تو بار بار اٹھیں گے اگر پےدرپے ایسے جرائم ایک ادارے سے متعلق افراد سے سرزد ہوئے ہوں۔