نتائج تلاش

  1. جان

    جون ایلیا جانِ نگاہ و روحِ تمنّا چلی گئی - جون ایلیا

    جس طرح کی جون ایلیا کی شخصیت ہے لیلیٰ کا جانا بنتا ہے۔ بیچاری آئی کیا سوچ کر تھی۔ :p
  2. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    اوہو تو شاہ صاحب یہاں کی مشہور شخصیت ہیں اور کئی حضرات کی کالی ڈی پی بھی ان کی حرکتوں کا شاخسانہ ہے۔
  3. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    مداحوں کی تقسیم کے لحاظ سے اور میشا شفیع کے عورت ہونے کے لحاظ سے نسبت میں فرق ہو سکتا ہے لیکن کردار کشی پاکستانیوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
  4. جان

    وزیر اعظم عمران خان

    ہیڈ لوٹا ہے۔ پارٹی میں لوٹوں کی اکثریت ہے اس لیے وزیراعظم بھی انہی کا ہو گا۔
  5. جان

    وزیر اعظم عمران خان

    عمران خان کے بعد شاہ محمود قریشی۔ صدارت کے لیے آصف علی زرداری۔
  6. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    مقصد پس پردہ بھی کچھ ہو سکتا ہے مالی نوعیت کا یا کسی خاص کام کو کرنے یا چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالنا لیکن ایک تو واضح ہے کہ ہماری سوسائٹی میں اپنے سے عہدے یا مقام میں کسی بڑے کو برا بھلا کہہ کر یا کوئی اس طرح کا الزام لگا کر با آسانی ہیرو بنا جا سکتا ہے۔
  7. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    میرے خیال سے کچھ بھی نہیں صرف علی ظفر کو پریشرائز کرنے کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
  8. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    جاگ اٹھا ہے پاکستان :beating: علی ظفر کے بعد ابرار الحق پر بھی جنسی ہراسگی کا شرمناک الزام لگ گیا 16سالہ لڑکی کیساتھ کیا گل کھلائے؟سہیلی نے بھانڈا پھوڑ دیا -
  9. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کپتان کے پارٹی سے نکالے ہوئے چوروں کا قومی چور نواز شریف سے فون پر رابطہ۔ مسقبل میں مل کر ڈکیتیاں کرنے پر غور۔
  10. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیف صاحب نے یقیناً "خلائی" درختوں کا بھی دریافت کیا ہو گا۔
  11. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    پاکستان میں قانون کا صحیح معنوں میں اطلاق نہ ہونے کے سبب دونوں طرح کے واقعات ہوتے ہیں۔ الزام لگانا اور حقیقت میں ہراساں کرنا۔ الزام لگانے والے کی بھی یہاں کوئی پکڑ نہیں اور دوسرے طبقے کی بھی۔
  12. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    صرف پاکستان ہی نہیں یہ مسئلہ عالمی نوعیت کا ہے۔
  13. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    عورت کوئی اسپیشل کیس نہیں مرد کے کیس میں بھی اہسا ہی ہوتا ہے ہمارے معاشرے اسے رواج کی حیثیت حاصل ہے۔
  14. جان

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    اب ٹھیک ہے تاکہ آپ کی سمجھ کو ٹھیس نہ پہنچے۔
  15. جان

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    خاں صاحب کو شاید کسی نے مشورہ دیا ہے کہ شادی سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اس لیے خان صاحب یکے بعد دیگرے شادی کر کے شاید رزق کی تلاش میں ہیں
  16. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب آپ لوٹے ہی جمع کرتے جارہے ہیں اپ نے نیا پاکستان بنانا ہے یا نئے ٹوائلٹس۔
Top