ہچکی بند کرنے کے لیے
ہچکی آرہی ہو تو لونگ کھا لیں ِہچکی بند ہو جائے گی
یاپھر گنڈیریاں چوسنے سے بھی ہچکی بند ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
جوتے کے بو سے نجات
صابن کی ٹیکیوں کے ریپرز مت پھینکیں انہیں جوتوں کے ریک میں رکھتے جائیں اس سے جوتوں اور موزوں سے آنے والی بو سے محفوظ ہو جائیں گے...