نتائج تلاش

  1. م

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    مہترمہ صائمہ خوش آمدید
  2. م

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے کسی مہتاب کی دنیا تھی تم تھے تلاشِ یار میں نکلے تھے ہم تو مگر احباب کی دنیا تھی تم تھے نشے میں جھومتا قاتل سراپا کسی شر آب کی دنیا تھی تم تھے کہیں زر تو جواہر ھیں کہیں پر کسی نواب کی دنیا تھی تم تھے زمانہ تو بدل جاتا ہے اظہر مگر آداب کی دنیا تھی تم تھے
  3. م

    تعارف مختصر تعارف

    Telecommunicaton Mr. Shamshad
  4. م

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    نشے میں جھومتا قاتل سراپا شر اور آب کی دنیا تھی تم تھے اگر یوں کہیں تو صحیح ہو گا کیا؟
  5. م

    تعارف مختصر تعارف

    السلام علیکم اساتزہ کرام و بزم کے ساتھیو محمد اظہر نزیر میرا نام ہے، واجبی سی تعلیم حاصل کی وہ بھی انگریزی میں۔ اردو کا بے پناہ شوق پیدا ہوا، جانے کب کیسے اور بھٹکتا ہوا یہاں چلا آیا ہوں علم کی تلاش میں۔ یہاں قطر میں ملازم ہوں دیگر کوئ ایسی قابل زکر بات نہیں پر اگر کوئ سوال ہوا تو جواب کے...
  6. م

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    جناب عالی استاد محترم، اب ملاحضہ فرمائیے واسلام اظہر
  7. م

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے کسی مہتاب کی دنیا تھی تم تھے تلاشِ یار میں نکلے تھے ہم تو کسی حجاب کی دنیا تھی تم تھے نشے میں جھومتا قاتل سراپہ کسی شراب کی دنیا تھی تم تھے کہیں زر تو کہیں جواہر بکھرے کسی نواب کی دنیا تھی تم تھے زمانہ تو بدل جاتا ہے اظہر کسی آداب کی دنیا تھی تم تھے
  8. م

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    تم تھے خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے حسن و شباب کی دنیا تھی تم تھے تیری تلاش میں نکلے مگر ھم حجب و حجاب کی دنیا تھی تم تھے نشے میں جھومتا وہ قاتل سراپا شرب و شراب کی دنیا تھی تم تھے پھر سے تیرا مہبت کی تسلی دینا کزب و کزاب کی دنیا تھی تم تھے تو وھی ھے زمانا بدل گیا اظہر ادب...
Top