نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیزا بھی اگیا ہے چائے کے ساتھ
  2. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترک تعلقات کو اک لمحہ چاہیئے لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا
  3. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    سر ،میرا خیال ہے کہ پروفیسر بھی ڈاکٹر ہی ہوتا ہے، بگڑی ہوئی امراض میں مبتلا سوچ کا علاج کرتا ہے اور اسے تندرست بناتا ہے۔
  4. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب چائے تو میں نے بنا بھی لی ہے
  5. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    جی سر! بیشک
  6. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  7. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  8. ام عبدالوھاب

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    السلام علیکم۔ لگتا ہے یہ لڑی کافی معلوماتی ہے۔امید ہے میرے علم مین بھی اضافہ ہوگا
  9. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    آپ تو بکریوں کے ڈاکٹر ہی بن گئے
  10. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  11. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  12. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    امین شارق پسندیدگی کا بہت شکریہ امید ہے آپ بھی اس لڑی کو رونق بخشیں گے
  13. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  14. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ بِأَنَّ لَهُمْ مِنَ اللَّهِ فَضْلًا كَبِيرًا.(33۔۔47) اور ایمان والوں کو خوشخبری دو کہ ان کے لیے اللہ کا بڑا فضل ہے۔ الاحزاب
  15. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    لڑی کو پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔ ہم سب ہی قرآن اور اسلام کے طالب علم ہی ہیں۔۔میں بھی کوئی عالمہ نہیں۔بس کوشش رہتی ہے کہ جب سوشل میڈیا زیر استعمال ہوتو اچھی بات ہی کی جائے۔ آپ کیلیئے ڈھیروں دعائیں۔خوش رہیں
  16. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں ہے فارغ کوئی بھی اب دور جدید میں انٹر نیٹ نے سب نکمے کام پر لگا دیے
  17. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کام کافی مشکل ہوگا
  18. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    بہت شکریہ مومن فرحین
Top