نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رک رک کر چل رہی ہے اب شعروں کی یہ لڑی باقی سب بھی شاید میری طرح مصروف ہیں
  2. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نکالنا تھا ہم کو کانٹا پاؤں سے ورنہ ہم توآرہے تھے بھاگ کر
  3. ام عبدالوھاب

    آج کی دعا

    اللہ رحیم و کریم سے عاجزانہ گذارش ھے کہ میرا اور آپ سب کا نظریہ اعتقاد اور عمل منجانب حصول رضائے الہی کر دے اور جنت کو ہماری پہلی اور آخری منزل بنا دے۔ رب رحمن ہم سب کو اپنے ایمان کو عمل صالح سے مزین کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
  4. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    اللہ رحیم و کریم سے عاجزانہ گذارش ھے کہ میرا اور آپ سب کا نظریہ اعتقاد اور عمل منجانب حصول رضائے الہی کر دے اور جنت کو ہماری پہلی اور آخری منزل بنا دے۔ رب رحمن ہم سب کو اپنے ایمان کو عمل صالح سے مزین کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
  5. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    گنتی کرنے کیلیئے بہت دور کی چیز سوجھی،شمشاد بھائی آپکو
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے،میرے بچوں کی تو باقاعدگی سے آن لائن کلاس چل رہی ہے
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب کہا۔۔۔۔اب بلا لیجیئے استاد صاحب کو بھی
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہیں سب تو پھر سب ایک ایک گانا سنا دیں
  9. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے موجوں کے ساتھ ساتھ پڑھائی لکھائی بھی
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیئے ،شمشاد بھیا تو آگئے ہیں سستی کو بھگا کر باقی بھی آجائیں
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیکب آباد میں بھی یقیناً بہت سردی ہوگی۔۔۔۔۔۔ہے یہاں کوئی اس شہر سے؟
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت دے رہے ہیں سب ،سستی کا
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول کر رہے ہیں سب
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر کی نماز کے بعد تو دن بہت تیزی سے گزر جاتا ہے،وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاقل کہتے ہیں کہ چائے پھیکی ہی پینی چاہیئے
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروب آفتاب سے کچھ پہلے ہی بنایا ہے،گاجر کا حلوہ۔۔۔۔دیسی گھی ڈالکر اب پھیکی چائے کے ساتھ ہی کھایا جائے گا
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاکھوں شعر پڑھنے والوںکو بھی مار دیا،صرف شاعروں کو ہی نہیں
  18. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  19. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیار سے سلام کیا ہے آپ نے،تو سب پیار سے ہی جواب دیں گے وعلیکم السلام
  20. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔ہر چیز کیلیئے آج تو اچھی دھوپ نکلی،ورنہ تو سردی بہت بڑھ گئی تھی
Top