نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.9 نیند کی کیفیات و مراحل اور اقسام نیند مخلوق کی فطری ضرورت‘ کمزوری اور عیب ہے اور ہمارا خالق اس سے پاک ہے۔ عرف عام میں عربی میں لفظ ’ نَوْم ‘ نیند کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔ لیکن قرآن مجید میں ’ نَوْم ‘ کے علاوہ مختلف عربی الفاظ نیند کے مختلف کیفیات و مراحل کو بیان کرنے کیلئے استعمال کئے گئے...
  2. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.7 نیند اور موت میں اللہ کی نشانیاں اور اہل مغرب کی ہٹ دھرمی: جس طرح کوئی انسان یہ نہیں جانتا ہے کہ اس کی موت کب اور کہاں آئے گی اسی طرح ہر سونے والا اس سے قطعاً بے خبر ہے کہ وہ جس نیند کی مزے لے رہا ہے وہ اس نیند سے بیدار ہوگا یا ہمیشہ کی نیند سو جائے گا۔ کتنے لوگ ہیں جو سوتے میں مر جاتے ہیں...
  3. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.5 نیند اور موت کا رشتہ: اسلام نیند کو موت کی ایک قسم قرار دیتا ہے۔ پیغمبرِ اسلام ﷺ نے نیند کو موت کا بھائی ’’ النوم أخو الموت ‘‘ کہا ہے۔ (مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان ۔ حدیث 219) اور اللہ تعالٰی فرماتے ہیں: وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُم بِاللَّيْلِ …. ﴿٦٠﴾ سورة...
  4. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    1.3 نیند میں اللہ تعالٰی کی نشانیاں ہیں: نیند میں غور و فکرکرنے والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں‘ جیسا کہ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے: وَمِنْ آيَاتِهِ مَنَامُكُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَابْتِغَاؤُكُم مِّن فَضْلِهِ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَسْمَعُونَ ﴿23﴾ سورة الروم ’’ اور اُس کی...
  5. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر (قرآن‘احادیث اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں) تحریر کنندہ: محمد اجمل خان ہر رات ہم بستر پر لیٹتے ہیں۔ آنکھیں بند کرتے اور نیند ہمیں اپنی پُر سکون آغوش میں لے لیتی ہے۔ یہ وہ پیاری اور میٹھی نیند ہے جس میں انسان تقریبا ً اپنی ایک تہائی زندگی گزار دیتا ہے لیکن کبھی اس...
  6. محمد اجمل خان

    معیار

    . معیار بڑے بڑوں کو دیکھا ہے۔ سارے اسلام ایک طرف رکھ دیئے جاتے ہیں۔ جب بات آتی ہے اپنے بچوں پراور خاص کر شادی بیاہ کے موقعوں پر ... وہاں اسلام نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر وقت سنت و بدعت کی باتیں کرنے والے بھی ... وہاں نہ سنت کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی بدعت کو ... وہاں فرمانِ نبی ﷺ یاد نہیں آتا ... اور...
  7. محمد اجمل خان

    ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے

    ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے ناک کو انسانی چہرے پر اونچا اور نمایامقام رکھتا ہے ‘ چہرے کو سڈول اور خوبصورت بناتا ہے ۔ ناک کا اصل کام تو سونگھنا اور سانس لینا ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ ناک اونچی رکھنے یعنی جھوٹی شان و شوکت‘ عزت و آبرو اور غرور و تکبر جتانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ ہر دور میں مغرور و...
  8. محمد اجمل خان

    مرد اور مردانگی

    مرد اور مردانگی ’’ مردانگی برائے فروخت ‘‘لکھنے کے بعد بعض دوستوں نے استفسار کیا کہ ’’مرد کون ہے اور مردانگی کیا ہے؟ ‘‘ اور جب اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس پر تو پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ رسولِ کریم ﷺ کی ایک ایک ادا میں مردانگی نمایا ہے‘ صحابہ کرامؓ کی سیرت مردانگی سے تعبیر ہے‘ امت کے ہر...
  9. محمد اجمل خان

    مردانگی برائے فروخت

    اے مسلمان! آج تیری مردانگی برائے فروخت ہے .. ایک طرف میڈیا والے فحاشی و بے حیائی اور فطرت انسانی کو مسخ کرکے اورتیری مردانگی کو زنانہ لباس پہنا کر رقص و سرور کے ساتھ تجهے تهرکا کر تیری مردانگی کو فروخت کر رہے ہیں۔ تو دوسری طرف نیم حکیم خطرہ جان کراچی سے لے کر خیبر تک ہر اسٹیشن ‘...
  10. محمد اجمل خان

    اور لائف انجوائے کریں

    ابھی تو دو چار سالانجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سوچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے ‘‘ سے...
  11. محمد اجمل خان

    لوڈ شیڈنگ

    لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں...
  12. محمد اجمل خان

    ترغیب و ترھیب (2)

    ترغیب و ترھیب (2) حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جب امر المومنین تھے تو آپؓ کی مجلس میں ملک شام کا ایک بڑا طاقتور شخص آیا کرتا تھا۔ پھر آپؓ نے محسوس کیا کہ کچھ عرصہ سے وہ شخص نہیں آرہا ہے تو آپؓ نے پوچھا: ’’ فلاں شامی کو کیا ہوگیا ‘وہ کیوں نظر نہیں آتا؟‘‘ لوگوں نے کہا: ’’ امیر المومنین! اس کا آپ...
  13. محمد اجمل خان

    کاش میرا علم میرے تخیل کا ساتھ دینا۔

    کاش میرا علم میرے تخیل کا ساتھ دینا۔
  14. محمد اجمل خان

    تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے

    تاریخ اپنے آپ کو دہر ا رہی ہے۔ ایک وقت تھا جب ایک فرعون تھا اور دنیا کی ساری اقوام اس کی پرستش کرتی تھی‘ سوائے بنی اسرائیل کے جو لنگڑی لولی توحید کی علم بردار تھی۔ فرعون کو اپنے سائنس و ٹیکنولوجی کے نشے میں دنیا کی ساری اقوام کو اپنا ماتحت بنا کر اپنے آپ کو ’’ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ ‘‘...
  15. محمد اجمل خان

    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو سیکھنا‘...

    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو سیکھنا‘ سمجھنا اورعمل کرنا چاہتا ہے۔
  16. محمد اجمل خان

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب ایک عاقل بالغ شخص جو کہیں سے بھی کسی سے بھی کسی بھی طرح کا علم حاصل نہیں کرنے کے باوجود اپنی ہردنیا وی نفع دنقصان کا علم بخوبی رکھتا ہے‘ پھر بھی معاشرہ اُسے جاہل ہی کہتا ہے۔ یعنی صرف دنیا وی نفع و نقصان کا علم رکھنا ہی علم نہیں بلکہ یہ جہالت ہے۔ لہذا ایسے لوگ بھی...
  17. محمد اجمل خان

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program)

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program) آج صبح میں دبئی گورنمنٹ ایکسیلینس پروگرام (Dubai Government Excellence Program) کے بارے میں پڑھا۔ دبئی کی حکومت اپنے عوام کوعمدہ کارکردگی پرابھارنے کیلئے اس پروگرام کو ترتیب دیا اور پھر وہاں کے لوگ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کو عروج کے منازل...
  18. محمد اجمل خان

    جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں

    جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں آج پوری دنیا کی سیاسی‘ سماجی اور ثقافتی زندگی سوشل میڈیا کی کنٹرول میں ہے جو لوگوں کے جذبات و خیالات کو کنٹرول کرنے اور اُن کے اذہان پر اثر انداز ہونے والا سب سے طاقتور ہتھیار ہےجس میں فیس بک کا کردار سب سے اہم ہے جو کہ مثبت سے زیادہ منفی ہے۔ قریب 50 فیصد امریکی...
Top