نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    ہمارا مستقبل آخرت ہے

    سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی بُرا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت...
  2. محمد اجمل خان

    ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ

    اس تحریر میں مجھے تھوڑی ترمیم کرنی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
  3. محمد اجمل خان

    ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ

    ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ ہر دور میں مسلمانوں میں ایسے علماء ’ مشائخ’ صوفیہ اور دانشوروں رہے ہیں جو جھوٹے قصے کہانیاں’ روایات اور ضعیف و موضوع احادیث کے ذریعے عام لوگوں میں دینی رغبت پیدا کرنے‘ ان کے دلوں کو نرم کرنے اور دلوں میں خوفِ الٰہی بٹھانے کے قائل رہے ہیں یعنی ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ کا...
  4. محمد اجمل خان

    ناپائیدار دنیا ناپائیدار لذت

    ُ کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے خواہشاتِ نفسانی کے بندے یوں سوچتےہیں: ۔ دنیاکی لذتیں نقد ہیں اورآخرت کی نعمتیں ادھارہیں‘ نقدادھارسے بہتر ہے ۔لہذا نقدمال لےلو اور وعدہ چھوڑدو۔ ۔ دنیا کی لذتیں یقینی ہیں اور آخرت کی لذتیں غیر یقینی ہیں ۔ لہذ ا جو یقینی ہے اُس کے پیچھے دوڑوں اور غیر یقینی کو چھور...
  5. محمد اجمل خان

    جو جہاد ہم کر سکتے ہیں

    جو جہاد ہم کر سکتے ہیں انگریز مسلمانوں کا بد ترین دشمن ہیں۔ انہوں نے عرب و عجم سمیت ہر خطے اور ہر نسل کے مسلمانوں پر قریب دو سو سال حکومت کی اور وہ مسلمانوں کے نفسیات سے بہت اچهی طرح واقف ہیں ۔اسی لئے آج بھی امریکہ اور دیگرمغربی ممالک جب بھی مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور ریشہ دوانیوں کی پلاننگ...
  6. محمد اجمل خان

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟ آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔ ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔ اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔ ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
  7. محمد اجمل خان

    دہشتگردی کے خلاف جنگ

    دہشتگردی کے خلاف جنگ خالق ہی اپنی مخلوق کو سب سے بہتر جانتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کہ انسان جھگڑالو‘ فسادی‘ دہشتگرد‘ سرکش‘ ظالم‘ جاہل‘ بخیل‘ فریبی‘ بد کار‘ بد کردار‘ بد اعمال‘ تنگ نظر ‘ تنگ دل‘ کم ظرف‘ کم ہمت‘ جلد باز‘ مکار‘ ریاکار‘ کرپٹ وغیرہ ہے اور اسی لئے یہ انسان ہمیشہ فساد مچاتا ہے ‘ دہشت گردی...
  8. محمد اجمل خان

    ہم اور ہمارے حکمراں

    ہم اور ہمارے حکمراں جو صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور احکامِ الٰہی کی پاسداری کرتے اور کرواتے ہیں‘ اُن سے سب ڈرتے ہیں۔ ہمارے اسلاف میں یہ خوبیاں تھی ‘ وہ صرف اللہ سبحانہ و تعالٰی سے ڈرتے تھے اور احکامِ الٰہی کوخود اپنے اوپر اور اللہ کی زمین میں اللہ کے بندوں پر نافذ کرنے والے تھے اور اسی لئے اُس دور...
  9. محمد اجمل خان

    دل کا سکون Peace of Mind

    دل کا سکون Peace of Mind دل کا سکون کون نہیں چاہتا۔ ذرا آنکھیں کھولیں اور دیکھ لیں قرآن کو نہیں ماننے والوں نے اپنے دلوں کے اطمینان و سکون کیلئے کیسی کیسی بری عادتوں کا اور برائیوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔ سیکڑوں اقسام کے شراب و منشیات اور نیند کی گولیوں میں دلوں کا سکون تلاش کرتے ہیں‘ گندی...
  10. محمد اجمل خان

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔ کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔ کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی تصویر کا...
Top