نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    بیدم کو کالیا کہہ ڈالا۔ مانا بیدم بالکل زکوٹا جیسے ہیں لیکن ابھی اتنے بھی کالے نہیں ہونگے۔ :twisted:
  2. بدتمیز

    معصوم باتیں

    پتہ نہیں یہ سرٹیفیکیٹ اور اعلانات آپ نے کہاں دیکھ لئے۔ لگتا ہے نیند بہت آ رہی ہے۔ چلیں جا کر سو جائیں۔ کل تو آپ نے اس وقت تک جان چھوڑ دی تھی۔ آج نہ جانے کیوں ابھی تک نیٹ کی جان کو چمٹے ہوئے ہیں :twisted:
  3. بدتمیز

    معصوم باتیں

    شیر کا خیال ہے کہ آپ جا کر سو جائیں۔ گیدڑ ابھی کہیں سے نازل ہونگے ایک آدھ پوسٹ ماریں گے اور پھر گم ہو جائیں گے۔ اور بندر تو آپ ہیں لہذا آپ کا پتہ نہیں :twisted:
  4. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ہائے میرا بھی آؤٹ ہونے کا بڑا دل کرتا ہے۔ پر کیا کریں آپ لوگ چھکے پر چھکا کھا رہے ہیں لیکن کرتے کچھ نہیں۔ اب میرا دل ذرا سیریس ہونے کو کر رہا ہے۔ جیسے ہی ہوا تو پھر لوگوں کے لئے ان کی عزت ان کے اپنے ہاتھ میں ہو گی۔ :twisted:
  5. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ہاہاہاہا ناظم کو اپنا سپروائزر کہا جا رہا ہے۔ اور ہن ارام ای کے کچھ لگتے بھائی ذرا جملے کے آخری حصے پر نگاہ ڈالو اور اپنی عقل پر ماتم :twisted:
  6. بدتمیز

    معصوم باتیں

    میری دم کہاں نکلنی ہے میری خوبی بدتمیزی ہے بیدم کی “دُم“ ہے اور آپ کی سینگھ ساری باتیں گڈ مڈ مت کریں۔
  7. بدتمیز

    معصوم باتیں

    میں آپکو کیسے سنبھال کر رکھ سکتا ہوں :twisted: اور چڑیا گھر والے آپ کا کیا کریں گے ؟ :twisted: زیادہ سے زیادہ گھڑیال کے تالاب میں پھینک دیں گے۔
  8. بدتمیز

    معصوم باتیں

    میں کیا کروں‌ میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔ :twisted:
  9. بدتمیز

    معصوم باتیں

    نہ جانے کیا بونگی مار رہے ہیں۔ شاید نیند میں ہیں۔ رات میری طرف ہے اور خواب آپکو آ رہے ہیں۔ آپ بیٹھ کر خوش ہوں میں‌ ذرا فریج اور کچن کا ستیاناس کر کے آیا۔
  10. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    نہیں بھئ‌ محکمہ صفائی سے معذرت میں سارا دن آپکی نگرانی نہیں کر سکتا۔ آپ ٹھیک سے کام کریں نہیں تو نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ ویسے تو ہاتھ نہیں دھوتے :twisted:
  11. بدتمیز

    معصوم باتیں

    بیدم آپ اس کو چھکا کہتے ہیں۔ آپ واقعی مسوم ہیں :twisted:
  12. بدتمیز

    معصوم باتیں

    بیدم صاحب :shock: یعنی بیدم کو اتنی عزت اور ظفر کے منہ سے اخلاقیات کا فوارہ :shock: ظفر آپ کی طرف تو زلزلہ نہیں آتا بیدم جہاں ہیں وہاں زلزلہ آیا تو ان کے سچ مچ بیدم ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ :P
  13. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    اس کے بعد سے آپ نے معمول ہی بنا لیا صبح سویرے سارے محلے کا کوڑا ٹھکانہ لگاتے اور اس کے بعد کام کی راہ لیتے۔ ویسے میرا نہیں خیال تھا آپ اتنے بےوقوف ہونگے کہ معمول ہی بنا لیں گے :twisted:
  14. بدتمیز

    معصوم باتیں

  15. بدتمیز

    معصوم باتیں

    اپنی تعریف سن کر کیسے پھول کر آئے ہیں :twisted: اوہ تو یہ بے دم ہیں میں تو ان کو "بے دُم" سمجھتا رہا ہوں :twisted: ہاہہاہا یہ لگا ایک اور چھکا :twisted:
  16. بدتمیز

    معصوم باتیں

    آپکو اب معلوم ہوا ہے :shock: آپ کے بارے میں معلومات تو آپکی اوائل عمری میں ہی پتہ لگ گئی تھی :twisted: اور یہ نیا محکمہ بھی بصیرت سے محروم ہی قائم کر سکتا ہے۔ :twisted: میرے چھکوں پر ان کی بھی نظر ہو گی جو میری اور آپکی باتیں پڑھیں گے :twisted:
  17. بدتمیز

    معصوم باتیں

    نظر کا میں اچھے سے خیال کئے ہوئے ہوں۔ معلوم ہے اگر نہ کیا تو کل کو مجھے بھی آپ کی طرح کوئی روپیہ دے جائے گا۔ ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
  18. بدتمیز

    درخت اگاؤ

    جس تھریڈ میں میں ہوں وہی بدتمیز تھریڈ بن جاتا ہے :twisted: مجھے شک تھا کہ ایک اور چھکا لگ گیا ہے :P
  19. بدتمیز

    درخت اگاؤ

    چلیں پھر جلدی سے اپنی سائیکل کے پیچھے ایک آدھ گملہ باندھ لیں :twisted:
  20. بدتمیز

    معصوم باتیں

    چلو قدیر جلدی سے ظفر کو بہن کہہ دو نہیں تو یہ بھی بات نہیں کریں گے :twisted: یہ لگا ایک اور چھکا۔ بیدم آپ اپنی چھوڑیں لوگوں کو پتہ ہے چھکا لگا ہے کہ نہیں :twisted: :P
Top