نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    قدیم اور انمول مصنوعات

    گویا آپ کو "مکھیاں" پسند تھیں:thinking:
  2. محسن وقار علی

    نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ

    کل میچ کے چوتھے دن انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 213 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جو رووٹ نے 71 رنز بنائے ٹم ساؤتھی نے 50 رنز سے کر 6 وکٹیں لیں۔انہوں نے میچ میں 108 رنز دے کے 10 وکٹیں لیں
  3. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    ہم دونوں بھائی بھی بچپن میں ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈر کے ساتھ ایسا کرتے تھے اور اسے "مہنگے داموں فروخت کرنا" کہتے تھے:battingeyelashes:
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    پہلی نظر میں چاکلیٹی "شلجم" لگ رہے تھے:ROFLMAO:
  5. محسن وقار علی

    قدیم اور انمول مصنوعات

    شکریہ انکل جی:love:
  6. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    چالاکو بھیا:rolleyes: یہ کام انہوں نے تمہارے ہی کھلونوں کےساتھ کرنا ہوتا تھا:battingeyelashes: شکریہ بچے:bighug:
  7. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    وہی جس نے توڑی تھیں:battingeyelashes:
  8. محسن وقار علی

    قدیم اور انمول مصنوعات

    شکریہ بچے:bighug:
  9. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    میک لیلن کی یہ تصاویر ٹیمز اینڈ ہڈسن نے چھاپی ہیں۔
  10. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    اس تصویر میں میک لیلن نے ٹوسٹر کے پرزوں کی تصویر لی ہے۔
  11. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    میک لیلن کا کہنا ہے کہ جدید اشیا میں یہ اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے کہ پتلی سے شے میں کتنی چیزیں لگائی ہوتی ہیں۔
  12. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    ’چیزوں کو پرزے پرزے کر کے دیکھنے سے آپ کو اس کو تیار کرنے والے کو جو مشکلات درپیش آئی ہوں گی کا اندازہ ہوتا ہے۔‘
  13. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    میک لیلن کا کہنا ہے ’مجھے بچپن میں اپنے کھلونوں کو پرزہ پرزہ کرنتے ہوئے پکڑا گیا تھا اور پھر سیکنڈری سکول میں میں نے 1985 ہونڈائی پونی گاڑی کے پرزے علیحدہ کردیے۔‘
  14. محسن وقار علی

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    یا پھر ان پرزوں کو بے ترتیبی سے رکھ کر جیسے کہ اس تصویر میں۔
Top