نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    ایک غزل

    جناب میں نے بنیاد ایک ہونے کی بات کی ہے۔۔۔۔۔ قانون کا شعبہ ہے ہی حقائق کو منظرِ عام پہ لانے کے لیے اور کچھ ایسا ہی کام شاعری بھی کرتی ہے۔۔۔ گو مقصود ایک نہیں مگر کام ایک ہی ہے۔۔۔۔۔۔
  2. زھرا علوی

    ایک غزل

    ھاں شعبے تو مختلف ہیں مگر بنیاد دونوں کی ایک ہی ہے۔۔۔ دونوں ہی حقئاق کی عکاسی کرتے ھیں۔۔۔۔۔
  3. زھرا علوی

    ایک غزل

    میرے نام سے ہے تو میرا ہی ہو گا نا؟ :)
  4. زھرا علوی

    ایک غزل

    مہک بدوش خراماں انیس ِجاں کے لیے صبا چلی ہے کسی یارِمہرباں کے لیے طویل عمر کی سب مانگتے دعا کیوں ہیں رہِ حیات ہے گرچہ اک امتحاں کے لیے یہ فیض ہے ترے وعدے کا اے مرے راہبر کہ دربدر ہوں ہوا کی طرح اماں کے لیے جو ہو سکے تو کوئ حرفِ معتبر بھیجو اژل سے میری ادھوری سی داستاں کے لیے...
  5. زھرا علوی

    ایک lدھوری نظم۔۔۔۔۔۔

    جی یہی کوشش رہے گی میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  6. زھرا علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ :)
  7. زھرا علوی

    ایک lدھوری نظم۔۔۔۔۔۔

    جی ھاں شمشاد صاحب ابھی تھوڑی مشکل پیش آ رھی ھے
  8. زھرا علوی

    ایک lدھوری نظم۔۔۔۔۔۔

    ہم اپنی عمر کے بَرتے ہوے لمحوں کو دیھکتے ھیں اور سوچتے ھیں۔۔۔ شبان ہجر کے جیسے یہ جاں گسل لمحے، جیے تو ہیں ہم نے مگر کیسے؟۔۔۔۔ چشم حیراں میں ہزارہا سپنے ، بُنے تو ہیں ہم نے مگر کیسے؟۔۔۔۔ کتنے ہی گھروندے بنا ئے طاقِ خواب پہ رکھے ٹمٹماتے، جان بلب چراغوں کے نیچے اور توڑ دیے۔۔۔ اندھیروں سے دوستی...
  9. زھرا علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    آپ سب کا بہت شکریھ یقینا میرا وقت بہت خوب گزرے گا یھاں
  10. زھرا علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    اسّلامُ علیکم آپ لوگوں نے سراہا اور خوشدلی سے خوش آمدید کہا پہلے تو اس کےلیے پہث شکریہ نام تو آپ لوگ جان ھی چکے ھین قانون کی تعلیم حاصل کر چکی ھوں اور مقابلے کے امتحان کی تیاری میں ھون ادب سے شروع ھی سے خاصا لگاؤ ھےخصوصاً شاعری سے جو کچھ کہا آج تک انشا اللہ بشرطِ زندگی وقتاًفوقتاًآپ لوگوں کے...
  11. زھرا علوی

    خیال

    ڈھل گئی شام، رات آ پنہچی کھل گئی آنکھ چند خوابوں کی، چاند پہلو میں میرے آ بیٹھا چاندنی چار سوُ بکھرنے لگی، خامشی کا فسوں سِمٹنے لگا تری تصویر بات کرنے لگی ۔۔ زھرا علوی
Top