نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں سے اب نیاد اور شروع ہوتا ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسی خوش خطی کی مشق سادہ کاغذ پر بھی کی جا سکتی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل تاک کر نشانہ لگایا آپ نے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک نہیں ہے یہ بات کیونکہ وہ پچھلے سال میں دیکھا ہے ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہو گیا کہ آپ اپنے کیے پر نظر ثانی کرنے والوں میں سے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے ہیں کہ بتا دیں کہ اب باری کسی اور حرف کی تھی
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہوں گے آپ یہ سن کر کہ ہم صرف کام کاج کرنے کے دوران ڈرامہ دیکھتے بلکہ سنتے ہءں۔ ٹک کر بس ارطغرل ہی دیکھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی بھیا۔ ت سے تختی کہاں رکھی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور سے کوئی اونٹ بھی دکھائی دیا پہاڑ کے نیچے آیا ہوا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامے کسی میں سنا تھا شاید۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بھیا وہ کیوں بھلا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہی تعریف کر دی آپ نے گل بی بی کی۔۔۔ اب پھول کر کپا ہو جائے گی۔ چنبیلی سے گوبھی کا پھول بننےمیں دیر نہ لگائے گی۔ لیجئیے یہ رہی آپ کے لیے واہ واہ واہ۔ سلامت رہئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سر آنکھوں پر آپ کا آنا۔ کہئیے ہم ہمہ تن گوش ہیں بھیا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا مظاہرہ اس لڑی میں مت کیجئے ورنہ شکر کا موقع نہیں ملے گا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے احمد بھیا کہ آپ بھی یہی سلوک ہمارے ساتھ کریں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت اپنی مگر ایسی ہی ظالمانہ ہے خود موقع نکالیے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا کو بھی گڑ کی چائے پسند ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کی میٹھی چائے ہوتی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ دونوں لڑیوں کو برابر کی سطح پر لانا ہے۔ اڑان بھرئیے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب دور تک کوئی بھی محفل میں نظر نہیں آرہا ہے
Top