نتائج تلاش

  1. خوشی

    اردو محفل کا سکول (4)

    مجھے بھی داخل کر لیں یا میں پانچویں جگہ منتقل کر دوں سکول کو:)
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اووووووووووووووووو تو آپ یہ سوچ رھے تھے اس وقت سے
  3. خوشی

    بریکنگ نیوز

    خاموشی اختیار کرتی ہوں:)
  4. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    آپ کو اتنی ہمدردی کیوں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے اس قاتل کتے سےےےےےےےےےےےےے
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وعلیکم السلام
  6. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    یہ آپا کسے کہہ رھے ھیں کل سے ، ہمارا غصہ جانتے ھیں ناں
  7. خوشی

    بیت بازی کا کھیل!

    وہ مسکرا کے نئے وسوسوں میں ڈال گیا خیال تھا کہ اسے شرمسار کرنا ھے محسن نقوی
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    شکریہ زین کو سمجھانے کا:)
  9. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے، یہ ہارون بھائی بھی ناں کبھی بھی مولوی بن جاتے ھیں
  10. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بڑی آپ کے پاس ہو گی نہیں ، چلیں دعا دے دیں اب کسی کنجوس سے بندہ اور کیا مانگے :)
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ضبط کر رہی ہوں بہت یہ طوطے کی رٹ لگانا آپ کا
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ایک تو میں آپ کی اس ڈرائیور ڈیوٹی سے بڑی تنگ ہوں نقطہ نہیں ڈھونڈنا زین جی:)
  13. خوشی

    آج کا شعر - 4

    رکھ رکھاؤ کہں محبت میں دوستی میں تکلفات کہاں احمد سبحانی آکاش
  14. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    تکیہ کلام بنایا ھے یا کلام پہ تکیہ کر رکھا ھے آپ کو اس سے مطلب ، اپنے کام سے کام رکھیں سمجھے
  15. خوشی

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ تعالی ان کو مکمل شفا عطا فرمائے ، ایک ویب سائیٹ ھے جہاں سے کمر درد سے بچنے اور پیچھا چھڑانے کے طریقے ھیں ، کافی فائدہ اٹھایا جا سکتا ھے اس سے
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    شاباش یہ اچھا کام کیا ھے ، جو جواب آئے وہ مجھے پڑھایئے گا ضرور
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. خوشی

    بریکنگ نیوز

    میں وہاں کم گو مشھور ہوں اتنا یاد رھے:)
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    کیا میں نیا دھاگہ بنا لوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  20. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ظاہر ھے ایسا کیسے ہو سکتا ھے
Top