واہ جی واہ۔ یہ ایک شارٹ سلیبل اور ساکن حرف کو ملانے والی بات آپ نے خوب بتائی۔ آپ نے جتنی مثالیں دی ہیں ان سب میں پہلا حرف ساکن ہے، جسے ہجائے کوتاہ گنا جاتا ہے، اور دوسرا ایک کانزونینٹ شارٹ واؤل کا کمبی نیشن ہے۔ ان دو کو ملا کر ہجائے بلند سمجھا گیا۔ آگئی سمجھ۔ :)
بہت شکریہ جناب اتنی ساری مغز ماری...