محفل کی ٹیکسٹ ڈیٹا بیس، اور اردو ویب لائبریری کی ٹیکسٹ ڈیٹا بیس مجھے مہیا کردیں تو اس اتوار تک اردو کے الفاظ کی فہرست مہیا کرسکتا ہوں۔ لیکن پروگرامنگ میں مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں سپیس کو لفظ کی حد بنانا پڑے گا۔ مرکب الفاظ نہیں آئیں گے۔ مرکب الفاظ کے لیے خود سے الفاظ شامل کرنا پڑیں گے۔ پرانی لسٹ کو اب...