نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    تھانے میں میری مستقل غیر حاضری ہی سمجھو۔
  2. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    اللہ اکبر! میں نے پاکستان کی بات کی ہے۔ میری معلومات میں تو یہی دو صحیح معنوں میں خلوص سے کام کر رہی ہیں۔ واللہ اعلم و رسولہ۔
  3. زلفی شاہ

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  4. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. زلفی شاہ

  6. زلفی شاہ

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  7. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور اس کی نعمتوں پر شاکر ہوں۔
  8. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ہاتف غیبی سے آواز آ رہی ہے وہ جماعت دعوت اسلامی اور تبلیغی جماعت کی صورت میں آ چکی ہے۔
  9. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ! سنائیں بھائی کیا حال ہیں؟
  10. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ظاہر ہے لوگوں میں دوڑ کا مقابلہ کروانے کے لئے ، مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے، شمشاد بھائی کی تقریر کروانے والی پوسٹ سے۔
  11. زلفی شاہ

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    سر تھانیدار جی ! آپ کا حکم ہی تو مانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی جلدی بھول گئے۔
  12. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کے لیے بھی مسلمانوں میں ایک جماعت ہونی چاہیے پھر عمل بھی ہو جائے گا۔
  13. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. زلفی شاہ

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  15. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    اف خدایا ۔ سانوں ایڈی اوکھی انگلش نائیں اوندی۔ لسی خانہ دیسی لوکاں دے واسطے ہوندا اے۔ تسی جے چاہندے او کہ تہاڈا لسی خانہ کامیاب ہووے تے میرے جئے دیسی بندے رکھو۔ہاؤ
  16. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    شمشاد بھائی کیا ہمارے لیے سفارش کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
  17. زلفی شاہ

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    مجھے پریشر ہارن کی آواز بہت بری لگتی ہے ، خصوصا اگر میں ڈرائیو کر رہا ہوں تو پیچھے سے آنیوالی گاڑی پریشر ہارن کا استعمال کرے، ڈرائیور اور انتظامیہ جو اس قانون پر پابندی نہیں کرواتی ددنوں کو خوب کوستا ہوں۔
  18. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    آپ کا تھانہ آجکل بیکار ہو چکا ہے نا ! اس لیے کیس ڈھونڈنے کی کوشش میں لگتے ہیں۔
  19. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    تبسم بہنا ! کہاں ہیں جلدی سے لسی خانہ کو کواڑ کھول دیں۔ شمشاد بھائی کچھ کہنا چاہ رہے ہیں۔
  20. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    عوام میں دوڑ کا مقابلہ کروانا ہے کیا؟؟؟؟؟
Top